1 |
اقوام متحدہ قوموں کی معاشی معاشرتی ثقافتی کے لیے کوشاں ہے |
- A. سائنسی ترقی
- B. ایٹمی ترقی
- C. اقتصادی ترقی
- D. سماجی ترقی
|
2 |
پاک ایران سرحد کا تعین کیا گیا |
- A. 1950ء
- B. 1952ء
- C. 1954ء
- D. 1956ء
|
3 |
ترقی اور ایران نے پاکستان کے وجود کو سب سے پہلے تسلیم کیا تھا |
- A. 1947ء
- B. 1948ء
- C. 1950ء
|
4 |
اقوام متحدہ کی معاشی ومعاشرتی کونسل کے ارکان کی تعداد کتنی ہے: |
|
5 |
ECO ایک علاقائی تنظیم کے روپ تشکیل پائی: |
- A. 1986
- B. 1985
- C. 1994
- D. 1980
|
6 |
ECO کے بنیادی ادارے کنتے ہیں: |
|
7 |
سلامتی کونسل سے مستقل ارکان کی تعداد کتنی ہے: |
|
8 |
پہلی اسلامی سربراہی کانفرنس منعقد ہوئی تھی |
- A. مکہ معظمہ
- B. رباط
- C. کراچی
- D. بنگلہ دیش
|
9 |
اسلامی ممالک کی تنظیم کا نام ہے: |
- A. EU
- B. OIC
- C. UNO
- D. SAARC
|
10 |
پاکستان نے ایٹمی دھماکہ کیا: |
- A. 1999
- B. 1998
- C. 1997
- D. 1996
|