1 |
پاکستان کا اس وقت سب سے بڑا مسئلہ ہے: |
- A. لوڈشیڈنگ
- B. دہشتگردی
- C. بڑھتے ہوئے جرائم
- D. قبضہ مافیا
|
2 |
جمہوری اقدار ہیں |
- A. اقرباپروری اور رشوت
- B. آزادی اور مساوات
- C. تشدد اور دہشت گردی
- D. جہالت اور ناخواندگی
|
3 |
کرائم برانچ میں قائم کی گئی ہے: |
- A. فنگرپرنٹس
- B. فنگر پرنٹس بیورو
- C. سائنس کا
- D. مرکزی حکومت کا
|
4 |
ایک میعاری ریاست کا وجود عمل میں آتا ہے |
- A. معاشرتی نظم و ضبط
- B. سماجی نظم و ضبط
- C. مزہبی نظم و ضبط
- D. معاشی نظم و ضبط
|
5 |
معاشرتی نظم وضبط کا لفظی معنی کیا ہے. |
- A. خوشحالی
- B. عدل و انصاف
- C. حکومتی کاروبار
- D. معاشرتی حکم
|
6 |
شہری حصول انصاف کے لیے رجوع کرتے ہیں |
- A. انتظامیہ
- B. عدلیہ
- C. حکومت
- D. ذاتی تعلقات
|
7 |
کس نظام کے تحت عوامی نمائندوں کو خصوصی اختیارات تفویض کردیئے گئے: |
- A. پولیس کا نظام
- B. بلدیاتی نظام
- C. عدالتی نظام
- D. تعلیمی نظام
|
8 |
مہذب معاشرے کی سب سے پہلی ضرورت ہے: |
- A. عدل
- B. تعلیم
- C. ملازمت
- D. فوج
|
9 |
حکومت اس کی سر پرست ہے جس کا کوئی سرپرست نہ ہو فرمان ہے |
- A. حضرت زید رضی اللہ عنہ
- B. حضرت عمر رضی اللہ عنہ
- C. حضرت معاذ رضی اللہ عنہ
- D. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
|
10 |
پولیس کا اہم ترین فریضہ ہے: |
- A. تعلیم دینا
- B. امن وامان قائم کرنا
- C. گشت کرنا
- D. برائیوں کو روکنا
|