1 |
کسی ملک کی معاشی ترقی کا نحصار کتنے اہم اقدامات پر ہوتا ہے: |
- A. چار
- B. دو
- C. تین
- D. پانچ
|
2 |
پاکستان میں کون سا نظام حکومت رائج ہے: |
- A. خلافت
- B. جمہوریت
- C. آمریت
- D. بادشاہت
|
3 |
پاکستان میں 1958 میں کون سا واقعہ پیش آیا. |
- A. انتخابات ہوئے
- B. ٹی وی سٹیشن کا قیام
- C. مارشل لاء
- D. اسلام آباد شہر کا قیام
|
4 |
قیام پاکستان سے 1956 تک پاکستان میں کتنے عام قومی انتخابات ہوئے: |
- A. 1 بار
- B. 2 بار
- C. 3 بار
- D. ایک بار بھی نہیں
|
5 |
سب سے پہلے قرآن پاک کا ترجمہ فارسی میں کس نے کیا: |
- A. احمد شاہ ابدالی
- B. شاہ والی اللہ
- C. امام غزالی
- D. ابن خلدون نے
|
6 |
کسی ملک کی معاشی ترقی کا انحصار کتنے اقدامات پر ہوتا ہے |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھہ
|
7 |
پاکستان میں 1958 میں کون سا واقعہ پیش آیا: |
- A. انتخابات
- B. ٹی وی اسٹیشن قائم ہوا
- C. مارشل لاء
- D. اسلام آباد شہر کا قیام
|
8 |
ہمارا موجودہ نظام تعلیم ورثہ ہے: |
- A. دور غلامی کا
- B. دور مغلیہ کا
- C. دور بنواُمیہ کا
- D. دور اکبری کا
|
9 |
پاکستان میں نظام کی جڑیں بہت گہری اور مضبوط ہیں |
- A. طبقانی نظام
- B. جاگیردارنہ نظام
- C. انتخابی نظام
- D. تعلیم
|
10 |
جہت کے معنی ہے. |
- A. طرف یا سمت
- B. طرف
- C. سمت
- D. کوئی نہیں.
|