1 |
پہلی خواتین یونیورسٹی کس شہر میں ہے: |
- A. کراچی
- B. راولپنڈی
- C. لاہور
- D. پشاور
|
2 |
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا آفس کہاں ہے. |
- A. لاہور
- B. اسلام آباد
- C. کراچی
- D. ملتان
|
3 |
پاکستان میں 1310 افراد کے لئے ڈاکٹر موجود ہے: |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
4 |
پاکستان میں طبی کمیشن کب قائم ہوا. |
- A. 1951
- B. 1955
- C. 1959
- D. 1963
|
5 |
لاء کالجوں میں کون سی تعلیم دی جاتی ہے. |
- A. تجارتی تعلیم
- B. زرعی تعلیم
- C. قانون کی تعلیم
- D. طبی تعلیم
|
6 |
غذائیت کی تحقیق کے لیے ڈائریکٹوریٹ کا قیام کس شہر میں عمل میںآیا: |
- A. راولپنڈی
- B. کراچی
- C. اسلام آباد
- D. کوئٹہ
|
7 |
صحت کا محکمہ کس حکومت کے کنٹرول میں آتا ہے |
- A. صوبائی
- B. مرکزی
- C. وفاقی
- D. ضلعی
|
8 |
2005-06ء کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں مردوں کی اوسط عمر ہے |
- A. 57 سال
- B. 60 سال
- C. 63 سال
- D. 66 سال
|
9 |
طبی کمیشن قائم ہوا |
- A. 1950ء
- B. 1954ء
- C. 1959ء
- D. 1961ء
|
10 |
پاکستان میں پی ایچ ڈی افراد کی تعداد کتنی ہے: |
- A. بہت بڑی تعداد
- B. درمیانی تعداد
- C. مناسب تعداد
- D. نہ ہونے کے برابر
|