1 |
سرسید احمد خان پیدا ہوئے: |
- A. 1815ء میں
- B. 1817ء میں
- C. 1819ء میں
- D. 1821ء میں
|
2 |
انڈین نیشنل کانگریش قائم ہوئی |
- A. 1885ء
- B. 1887ء
- C. 1889ء
- D. 1891ء
|
3 |
شملہ کانفرنس منعقد ہوئی- |
- A. 1958
- B. 1960
- C. 1945
- D. 1930
|
4 |
برصغیر کی مرکزی مقننہ میں کونسل آف سٹیٹ کے ارکان تھے |
- A. 260
- B. 270
- C. 280
- D. 301
|
5 |
1956ء کے آئین کی دفعات: |
- A. 232
- B. 234
- C. 236
- D. 238
|
6 |
قائداعظم مسلم لیگ میں کب شامل ہوئے. |
- A. 1909
- B. 1913
- C. 1917
- D. 1921
|
7 |
سٹیٹ بنک کا افتتاح کب ہوا: |
- A. 1950
- B. 1948
- C. 1940
- D. 1947
|
8 |
قائداعظم نے گورنر جنرل کا حلف لیا: |
- A. جسٹس شہاب الدین سے
- B. چیف جسٹس عبدالرشید سے
- C. ماؤنٹ بیٹن سے
- D. مولوی تمیزالدین سے
|
9 |
تحریک خلافت کب شروع ہوئی. |
- A. 1916
- B. 1919
- C. 1921
- D. 1930
|
10 |
پاکستان کی ساری سکیم احمقانہ ہے اس کا تصور 24 گھنٹے سے زیادہ قائم نہیں رہ سکتا کس نے کہا |
- A. گاندھی
- B. ماسٹر تارا سنگھہ
- C. پنڈت نہرو
- D. ہندو پریس
|