1 |
پاکستان میں سینٹ کے ارکان کی تعداد .............ہے: |
|
2 |
بنیادی اصولوں کی کمیٹی ارکان پر مشتمل تھی |
|
3 |
پاکستان میں وزیراعظم کا انتخاب کون کرتا ہے: |
- A. صدر
- B. قومی اسمبلی
- C. سینیٹ
- D. گورنر
|
4 |
ملک میں پہلے مارشل لاء کا نفاذ کیا گیا |
- A. 1950ء
- B. 1951ء
- C. 1952ء
- D. 1953ء
|
5 |
1973ء کے آئین میں آٹھویں ترمیم کی گئ |
- A. 1979ء
- B. 1981ء
- C. 1985ء
- D. 1987ء
|
6 |
بنیادی اصولوں کی کمیٹی کی پہلی عبوری رپورٹ پیش کی گئی |
- A. 28 ستمبر 1950ء
- B. 28 ستمبر 1951ء
- C. 29 دسمبر 1950ء
- D. 29 دسمبر 1951ء
|
7 |
پاکستان کے تیسرے وزیرعظم تھے: |
- A. محمد علی بوگرہ
- B. محمد علی جناح
- C. محمد علی جوہر
- D. غلام محمد
|
8 |
محمد علی بوگرہ فارمولا کتنے ماہ میں تیار کیا: |
- A. 4 ماہ
- B. 6 ماہ
- C. 8 ماہ
- D. 10 ماہ
|
9 |
سپریم کورٹ کے جج کی ریٹائرمنٹ کی عمر کتی ہے. |
- A. 55 سال
- B. 60 سال
- C. 65 سال
- D. 70 سال
|
10 |
2006-2005ء کے مطابق پاکستان کی شرح خواندگی کتنی ہے: |
- A. 43 فیصد
- B. 45 فیصد
- C. 47 فیصد
- D. 53 فیصد
|