1 |
عوامی جمہوریہ چین معرض وجود میں آیا. |
- A. 1945
- B. 1949
- C. 1950
- D. 1947
|
2 |
روسی فوج نے افغانستان پر حملہ کیا. |
- A. دسمبر 1978
- B. دسمبر 1977
- C. دسمبر 1979
- D. دسمبر 1976
|
3 |
ایران پاکستان کے کس طرف ہے. |
- A. جنوب مغرب کی طرف
- B. مغرب کی طرف
- C. شمال کی طرف
- D. شمال مغرب کی طرف
|
4 |
افغانستان کی نئی حکومت کو سب سے پہلے تسلیم کیا |
- A. روس نے
- B. چین نے
- C. پاکستان نے
- D. بھارت نے
|
5 |
1989 کے وسط تک وزراء تجارتی خارنہ کے باقاعدہ اجلاس منعقد ہوئے. |
|
6 |
پہلی دستور ساز اسمبلی کو گورنر جنرل غلام محمد نے کب برخاست کیا؟ |
- A. 5 فروری 1954ء
- B. 24 اکتوبر 1954ء
- C. 16 اکتوبر 1955ء
|
7 |
سلامتی کونسل اقوام متحدہ کا دوسرا اہم ادارہ ہے جسے حاصل ہے. |
- A. مقننہ
- B. عدالتی
- C. انتظامیہ
- D. کوئی نہیں
|
8 |
سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد ہے. |
|
9 |
قرآن و سنت نے مسلمانوں کو اپنے باہمی معاملات طے کرنے کا حکم دیا ہے- |
- A. مشاورت سے
- B. قانونی طریقے سے
- C. بغیر مشاورت کے
- D. بغیر سوچے سمجھے
|
10 |
سلامتی کونسل کے مستقل ممبر کی تعداد ہے. |
|