1 |
معاشیات انسانی زندگی کا ایک پہلو ہے. |
- A. معمولی
- B. انفرادی
- C. غیر معمولی
- D. اہم
|
2 |
کون سی کتاب میں ہے کہ کان کے بدلے کان ، ناک کے بدلے ناک دانت کے بدلے دانت اور جان کے بدلے جان |
- A. توریت
- B. زبور
- C. انجیل
- D. قرآن محید
|
3 |
بنیادی حقوق کی تاریخ انقلاب فرانس سے شروع ہوئی |
- A. 1789
- B. 1788
- C. 1802
- D. 1811
|
4 |
ریاست کی بنیادوں کوکھوکھلا کردیتی ہے. |
- A. فرقہ پرستی
- B. وطن پرستی
- C. وفاداری
- D. آزادی
|
5 |
بہتر زندگی گزارنے کے لیے افراد کو ریاست کی طرف سے جو سہولتیں میہا کی جاتی ہیں انہیں کہتے ہیں. |
- A. افراد کے مسائل
- B. افراد کے وسائل
- C. افراد کے عقائد
- D. افراد کے حقوق
|
6 |
مشورے کو لازم قرار دیا گیا ہے. |
- A. گھویلو امور میں
- B. حکومتی امور میں
- C. مذہبی امور میں
- D. سیاسی امور میں
|
7 |
عیب کی صورت میں حکم دیا ہے. |
- A. پردہ اٹھانے کا
- B. سزا دینے کا
- C. پردوپوشی کا
- D. جزا دینے کا
|
8 |
اسلام میں ناجائز زرائع سے کمائی ہوئی دولت کوکہا جاتاہے. |
- A. حلال
- B. ناجائز
- C. حرام
- D. جائز اور ناجائز
|
9 |
اگر حقوق چند افراد یا طبقوں کو حاصل ہوں تو پھر وہ بن جاتے ہیں. |
- A. مسائل
- B. وسائل
- C. مراعات
- D. مزاکرات
|
10 |
اسلام میں وہ تمام حقوق شہریوں کو حاصل ہیں جو مقرر کردہ ہیں. |
- A. پاکستان کے
- B. قرآن و سنت کے
- C. امریکہ کے
- D. اولیائ کرام کے
|