1 |
ضلع کونسل میں عورتوں کے لیے نشستیں مخصوص ہیں- |
- A. 13%
- B. 23%
- C. 33%
- D. 43%
|
2 |
میونخ یونیورسٹی جرمنی سے ڈگری حاصل کی. |
- A. ایم اے
- B. پی ایچ ڈی
- C. ایم بی بی ایس
- D. ایم فل
|
3 |
چوہدری رحمت علی نے پاکستان کا نام تجویز کیا. |
- A. 1933
- B. 1930
- C. 1940
- D. 1923
|
4 |
سر سڈنی کا کالا قانون بنایا گیا. |
- A. 1919
- B. 1929
- C. 1939
- D. 1915
|
5 |
مسلم لیگ کے پہلے صدر مقر ر ہوئے. |
- A. سر سید احمد خان
- B. سر آغا خان
- C. سر ولیم
- D. علی برادران
|
6 |
خواجہ ناظم الدین اور اس کی کابینہ کو کب برطرف کیا گیا؟ |
- A. 16 اپریل 1953ء میں
- B. 5 مئی 1953ء میں
- C. 23 جون 1954ء میں
- D. 5 ستمبر 1954ء میں
|
7 |
تصور پاکستان کا خالق کہا جاتا ہے. |
- A. قائداعظم کو
- B. علامہ اقبال کو
- C. سر سید احمد خان کو
- D. مولانا محمد علی جوہر کو
|
8 |
ایم اے او ہائی سکول قائم ہوا. |
- A. 1875
- B. 1877
- C. 1872
- D. 1866
|
9 |
تجاویز دہلی ہوئی. |
- A. 1925
- B. 1927
- C. 1917
- D. 1921
|
10 |
مسلم لیگ کا مرکزی دفتر تھا. |
- A. دہلی
- B. آگرہ
- C. کلکتہ
- D. علی گڑھ
|