1 |
دیہاتی علاقوں میں بلدیاتی اداروں کے نظام کے تحت ہوتی ہے. |
- A. یونین کونسل
- B. ٹاؤن کمیٹی
- C. ضلع کونسل
- D. الف اور ج
|
2 |
ضلع انتظامیہ محکموں پر مشتمل ہوتی ہے. |
|
3 |
مقامی حکومت کو تقسیم کیا گیا ہے. |
- A. دو حصوں میں
- B. تین حصوں میں
- C. چار حصوں میں
- D. پانچ حصؤں میں.
|
4 |
یونین کونسل کی کل تعداد ہے. |
|
5 |
ہر یونین میں سیکریڑی ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. بارہ
- D. پانچ
|
6 |
مقامی حکومت کا نظام جس دور میں مرحلہ وار ترقی کرتا رہا. |
- A. بھٹو دور
- B. ایوب خان دور
- C. نواز شریف دور
- D. ضیاء الحق دور
|
7 |
یونین کونسل کے اراکین کی تعداد ہے. |
- A. پانچ
- B. دس
- C. پندرہ
- D. تیرہ
|
8 |
مقامی حکومت کے نئے نظام کا اجرا ہوا. |
- A. 14 اگست 2001
- B. 24 اگست 1999
- C. 12 اگست 2001
- D. 10 اگست 2001
|
9 |
یونین کونسل کے اراکین کا انتخاب کرتے ہیں. |
- A. ناظم
- B. نائب ناظم
- C. عوام
- D. ضلعی ناظم
|
10 |
مقامی حکومت سے مراد ایسی حکومت ہے جس کی بھاگ ڈور کے ہاتھ ہوتی ہے. |
- A. صوبائی حکومتوں
- B. وفاقی حکومتوں
- C. مقامی حکومتوں
- D. شہری حکومتوں
|