1 |
ون یونٹ کا قیام عمل میں آیا. |
- A. 14 اکتوبر 1954
- B. 14 اکتو بر 1955
- C. 22 اکتوبر 1954
- D. یکم اکتوبر 1955
|
2 |
چین میں حکومت ہے- |
- A. سوشلسٹ
- B. کمیونسٹ
- C. ڈیموکریٹک
|
3 |
پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی نے 10 اگست 1947 کو کس کو اسمبلی کا صدر چنا. |
- A. لیاقت علی خان کو
- B. خواجہ ناظم الدین کو
- C. محمد علی بوگرا کو
- D. قائد اعظم رح
|
4 |
پاکستان وحدت ایکٹ منظور ہوا. |
- A. 30 مارچ 1950
- B. 30 ستمبر 1955
- C. 3 دسمبر 1956
- D. 30 مئی 1960
|
5 |
مشرقی پاکستان میں لوگوں کی زبان تھی. |
- A. ہندی
- B. اردو
- C. بنگالی
- D. پنجابی
|
6 |
پاکستان اور بھارت کے درمیان پہلی آگرہ کانفرنس کب ہوئی؟ |
- A. 2000ء میں
- B. 2001ء میں
- C. 2002ء میں
- D. 2003ء میں
|
7 |
1956 کے آئین کے مطابق پارلیمنٹ ایوان پر مشتمل تھا. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
8 |
مشرقی پاکستان مغربی پاکستان سے الگ ہوا. |
- A. 1970
- B. 1971
- C. 1972
- D. 1973
|
9 |
1956 کا آئین تھا |
- A. وفاقی طرز
- B. پارلیمانی طرز
- C. صوبائی طرز کا
- D. قومی طرز کا
|
10 |
دستور اسمبلی کی رپورٹ پیش ہوئی. |
- A. 28 ستمبر 1950
- B. 28 دسمبر 1950
- C. 28 ستمبر 1947
- D. 10 ستمبر 1950
|