11th Class Principles of Commerce Chapter 16 Urdu Medium Short Question Preparation

Online Short Questions For Chapter 16 "I.COM Part 1 Principles of Commerce Chapter 16 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For I.COM Part 1 Principles of Commerce Chapter 16 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Principles of Commerce - I.COM Part 1 Principles of Commerce Chapter 16 Short Questions Preparation

Question # 1

سیلز مین شپ کی اہمیت بیان کریں.

  • Ans 1: اشیاء خدمات کی پیدائش کے جدید ڈھانچے کی اصل بنیاد مقابلہ ہے اگر کسی شے کی پیدائش کے سلسلے میں صنعت کار کو شدید مقابلہ کا سامنا ہے تو وہاں شےکی فروخت میں بھی شدید مقابلہ پایا جاتا ہے- یہ بات قابل بیان ہے کہ اشیاء بنانے سے زیادہ مشکل کام اس کی فروخت ہے جس کے لیے سیلز مین شپ کی خوبیاں رکھنے والے کی اشد ضرورت ہوتی ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 16 "I.COM Part 1 Principles of Commerce Chapter 16 Short Questions Preparation "

I.COM Part 1 Principles of Commerce Chapter 16 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

سیلز مین شپ کی اہمیت بیان کریں.

  • Ans 1: اشیاء خدمات کی پیدائش کے جدید ڈھانچے کی اصل بنیاد مقابلہ ہے اگر کسی شے کی پیدائش کے سلسلے میں صنعت کار کو شدید مقابلہ کا سامنا ہے تو وہاں شےکی فروخت میں بھی شدید مقابلہ پایا جاتا ہے- یہ بات قابل بیان ہے کہ اشیاء بنانے سے زیادہ مشکل کام اس کی فروخت ہے جس کے لیے سیلز مین شپ کی خوبیاں رکھنے والے کی اشد ضرورت ہوتی ہے.
Submit

11th Class Principles of Commerce Chapter 16 Short Questions Preparation

Is this page helpful?