11th Class Principles of Commerce Chapter 4 Urdu Medium Short Question Preparation

Online Short Questions For Chapter 4 "I.COM Part 1 Principles of Commerce Chapter 4 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For I.COM Part 1 Principles of Commerce Chapter 4 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets4

Principles of Commerce - I.COM Part 1 Principles of Commerce Chapter 4 Short Questions Preparation

Question # 1

اختیاری شراکت سے کیا مراد ہے

  • Ans 1: ایسا شراکتی کاروبار ہے جس میں پہلے سے مدت کا تعین نہیں کیا جاسکتا ایسی شراکت کسی مخصوص وقت بالخصوص مقاصد کے لیے تشکیل نہیں دی جاتی بلکہ یہ شراکت حصہ داروں کی باہمی رضامندی اور اعتماد کی فضا قائم رہنے تک چلتی رہتی ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 4 "I.COM Part 1 Principles of Commerce Chapter 4 Short Questions Preparation "

I.COM Part 1 Principles of Commerce Chapter 4 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

اختیاری شراکت سے کیا مراد ہے

  • Ans 1: ایسا شراکتی کاروبار ہے جس میں پہلے سے مدت کا تعین نہیں کیا جاسکتا ایسی شراکت کسی مخصوص وقت بالخصوص مقاصد کے لیے تشکیل نہیں دی جاتی بلکہ یہ شراکت حصہ داروں کی باہمی رضامندی اور اعتماد کی فضا قائم رہنے تک چلتی رہتی ہے.
Submit

I.COM Part 1 Principles of Commerce Chapter 4 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

سینیر حصہ دار کی تعریف کریں.

  • Ans 1: سینیر حصہ دار وہ ہوتاہے جس کا کاروبار میں سرمایہ لگا ہوا ہ اور وہ زیادہ تجربہ ، قابلیت رکھتا ہو. اس کا کاروبار کے نفع و نقصان میں تناسب بھی دوسرے حصہ داروں سے زیادہ ہوتا ہے.
Submit

I.COM Part 1 Principles of Commerce Chapter 4 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

شراکتی معاہدہ کی تعریف کریں.

  • Ans 1: شراکتی معاہدہ سے مراد ایک ایسی دستاویز ہے جس میں شراکتی کاروبار کو چلانے سے متعلق تمام امور اور ضروری قواعد و ضوابط ہوتے ہیں.
Submit

I.COM Part 1 Principles of Commerce Chapter 4 Short Questions Preparation - Set 4

Question # 1

شراکت الوجود سے کیا مراد ہے.

  • Ans 1: اس شراکت میں کوئی بھی حصہ دار سرمایہ نہیں لاتا اس شراکت میں کاروبار قرض لے کر یا ادھار لے کر کیا جاتا ہے کاروبار کے نفع و نقصان حصہ داروں میں آن کے کاروبار کے لیےحاصل کیے گئےقرض کی بنیاد پر تقسیم کیا جاتا ہے. ایک حصۃ دار دوسرے حصہ دار کا نمائندہ سمجھا جاتا ہے.
Submit

11th Class Principles of Commerce Chapter 4 Short Questions Preparation

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!