11th Class Principles of Commerce Chapter 6 Urdu Medium Short Question Preparation

Online Short Questions For Chapter 6 "I.COM Part 1 Principles of Commerce Chapter 6 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For I.COM Part 1 Principles of Commerce Chapter 6 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets5

Principles of Commerce - I.COM Part 1 Principles of Commerce Chapter 6 Short Questions Preparation

Question # 1

تمسکات کی تعریف کریں.

  • Ans 1: اگرایک پبلک لیمیٹد کمپنی کو اپنے آئین کے مطابق طویل عرصے کے لیے ایک مقررہ رقم قرض کے طور پر حاصل کرنے کا اختیار ہوتو کمپنی دلچسبی رکھنے والے افراد سے مخصوص مدت کے لیے قرض دینے کے لیے درخواستیں وصول کرتی ہے اور قرض لینے والوں کو ثبوت کے طور پر سرٹیفیکٹ جاری کرتی ہے انہیں تمسکات کہتے ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 6 "I.COM Part 1 Principles of Commerce Chapter 6 Short Questions Preparation "

I.COM Part 1 Principles of Commerce Chapter 6 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

تمسکات کی تعریف کریں.

  • Ans 1: اگرایک پبلک لیمیٹد کمپنی کو اپنے آئین کے مطابق طویل عرصے کے لیے ایک مقررہ رقم قرض کے طور پر حاصل کرنے کا اختیار ہوتو کمپنی دلچسبی رکھنے والے افراد سے مخصوص مدت کے لیے قرض دینے کے لیے درخواستیں وصول کرتی ہے اور قرض لینے والوں کو ثبوت کے طور پر سرٹیفیکٹ جاری کرتی ہے انہیں تمسکات کہتے ہیں.
Submit

I.COM Part 1 Principles of Commerce Chapter 6 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

بل آف سائیٹ سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: اگر درامد کنندہ مال کی تفصیل فراہم نہ کر کسے تو بل آف سائیٹ کے ذریعے کسٹم حکام سے مال کے معائنے کی درخواست کرتا ہے تاکہ وہ خود مال کی تفصیل معلوم کر سکیں.
Submit

I.COM Part 1 Principles of Commerce Chapter 6 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

حصہ دار اور تمسک میں فرق بتائیں.

  • Ans 1: وہ اشخاص جنہیں کمپنی کے حصص خرید کر سرمایہ فراہم کرتے ہیں کمپنی کے حصہ دار کہلاتے ہیں اور وہ اشخاص جنہیں کمپنی قرض کی ضمانت کےطور پر تمسکات جاری کرتی ہے تمسک وار کہلاتے ہیں.
Submit

I.COM Part 1 Principles of Commerce Chapter 6 Short Questions Preparation - Set 4

Question # 1

چارٹرڈ کمپنی سے کیا مراد ہے.

  • Ans 1: یہ کمپنی کس ملک کے شہنشاہ یا بادشاہ کے فرمان کے تحت وجود میں آتی ہے.
  • Ans 2: اس کمپنی کے نام کے بعد لفظ "لمیٹیڈ" استعمال نہیں ہوتا ہے.
  • Ans 3: مثال کے طور پر ایسٹ انڈیا کمپنی اور چارٹرڈ بنک انگلینڈ وغیرہ
Submit

I.COM Part 1 Principles of Commerce Chapter 6 Short Questions Preparation - Set 5

Question # 1

التوائی حصص کی تعریف کریں.

  • Ans 1: التوائی حصص ایسے حصص ہیں جو عموماََ پروموٹرز کو جاری کیے جاتے ہیں اور ان حصص پر منافع کی ادائیگی اس وقت تک نہیں کی جاتی جب تک ترجیحی حصص اور عام حصص پر منافع ادا نہ ہو جائے.
Submit

11th Class Principles of Commerce Chapter 6 Short Questions Preparation

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!