11th Class Principles of Commerce Chapter 1 Urdu Medium Short Question Preparation

Online Short Questions For Chapter 1 "I.COM Part 1 Principles of Commerce Chapter 1 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For I.COM Part 1 Principles of Commerce Chapter 1 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets2

Principles of Commerce - I.COM Part 1 Principles of Commerce Chapter 1 Short Questions Preparation

Question # 1

کاروبار لوگوں کی بچتؤں کو کس طرح منافع بخش کرتا ہے.

  • Ans 1: کاروبار میں اضافے کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاری کے بھی زائد مواقع میسر آتے ہیں جس کی وجہ سے لوگ اپنی بے کار رقوم کو کاروبار میں لگاکر حصص اور تمسکآت وغیرہ خرید کر اسے آمدی کا ذریعہ بنا سکتے ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 1 "I.COM Part 1 Principles of Commerce Chapter 1 Short Questions Preparation "

I.COM Part 1 Principles of Commerce Chapter 1 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

کاروبار لوگوں کی بچتؤں کو کس طرح منافع بخش کرتا ہے.

  • Ans 1: کاروبار میں اضافے کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاری کے بھی زائد مواقع میسر آتے ہیں جس کی وجہ سے لوگ اپنی بے کار رقوم کو کاروبار میں لگاکر حصص اور تمسکآت وغیرہ خرید کر اسے آمدی کا ذریعہ بنا سکتے ہیں.
Submit

I.COM Part 1 Principles of Commerce Chapter 1 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

کاروبار اور کامرس میں دو فرق بیان کریں.

  • Ans 1: کاروبار اور کامرس میں دوفرق مندرجہ ذیل ہیں: کاروبار: کاروبار میں وہ تمام انسانی سرگرمیاں شامل ہیں جن کی بدولت انسانی منافع حاصل کر سکتا ہے. 2.کاروبار کی اصطلاح مفہوم کے لحاظ سے بہت وسیع ہے.
  • Ans 2: کامرس: کامرس سے مراد وہ تمام معاشی مشاغل ہیں.جو اشیاء کو جائے پیدائش سے صارف تک پہنچانے میں بالواسطہ یا بلاواسطہ جمع کرتے ہیں. کامرس کاروبار ہی ایک شاخ ہے.
Submit

11th Class Principles of Commerce Chapter 1 Short Questions Preparation