FA Part 1 Psychology Chapter 6 Short Question Preparation


11th Class Psychology
Short Questions Preparation

Start Chapter 6 Preparation

11th Class Psychology Chapter Wise Preparation

Online Short Questions For Chapter 6 "FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 6 Short Questions Test "

Try The Short Questions For FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 6 Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets2

Psychology - FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 6 Short Questions Test

Question # 1

محرک ہمارے کردارکو کیسے متعین کرتے ہیں؟

  • Ans 1: محرک ہمارے کردار کو متعین کرتے ہیں کیونکہ افراد کے زور مرہ کے معمولات ردعمل محرکاتی کردار پر مبنی ہوتے ہیں،زندگی میں محرکات کا اثر گونا ناگوں ہے،زندگی میں مختلف کرداری نمونے محرکاتی عمل کا نتیجہ ہوتے ہیں.ہم زندگی میں تعلیم معیار زندگی،سماجی و اقتصادی مرتبہ اور صحت کو بہتر بناتے ہیں صرف اس لیے کہ ان سب کے پیچھے محرکاتی عمل کارفرما ہوتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 6 "FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 6 Short Questions Test "

FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 6 Short Questions Test - Set 1

Question # 1

محرک ہمارے کردارکو کیسے متعین کرتے ہیں؟

  • Ans 1: محرک ہمارے کردار کو متعین کرتے ہیں کیونکہ افراد کے زور مرہ کے معمولات ردعمل محرکاتی کردار پر مبنی ہوتے ہیں،زندگی میں محرکات کا اثر گونا ناگوں ہے،زندگی میں مختلف کرداری نمونے محرکاتی عمل کا نتیجہ ہوتے ہیں.ہم زندگی میں تعلیم معیار زندگی،سماجی و اقتصادی مرتبہ اور صحت کو بہتر بناتے ہیں صرف اس لیے کہ ان سب کے پیچھے محرکاتی عمل کارفرما ہوتا ہے.
Submit

FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 6 Short Questions Test - Set 2

Question # 1

محرک کی تعریف کریں.

  • Ans 1: محرک ایک ایسا عمل ہے جو ذہنی و جسمانی عمل کو نہ صرف جاری کرتا ہے بلکہ متعین کرتا ہے اور اس میں ہماری اندرونی قوتیں مثلاََ انلحیتین تحاریک اور خواہشات شامل ہوتی ہیں.محرکات شعوری اور لاشعوری دونوں سطح پر کام کرتے ہیں.
Submit

6th Chapter

11th Class Psychology Chapter 6 Short Questions Preparation

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!