FA Part 1 Psychology Chapter 4 Short Question Preparation


11th Class Psychology
Short Questions Preparation

Start Chapter 4 Preparation

11th Class Psychology Chapter Wise Preparation

Online Short Questions For Chapter 4 "FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test "

Try The Short Questions For FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Psychology - FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test

Question # 1

توجہ کےدورانیے سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: توجہ کا دورانیہ قلیل عرصہ کے لیے ہوتا ہے.لگاتار ایک توجہ ایک وقت میں چند ثانیوں سے زیادہ قائم نہیں رہ سکتی،جب یم کوئی کہانی پڑھتے ہیں.ڈرامہ یا فٹ بال میچ دیکھتے ہیں و ہماری توجہ ایک نقطے سے دوسرے نقطے کی طرف منتقل ہو جاتی ہے.تاہم توجہ کار مجموعی دائرہ کار برقرار رہتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 4 "FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test "

FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test - Set 1

Question # 1

توجہ کےدورانیے سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: توجہ کا دورانیہ قلیل عرصہ کے لیے ہوتا ہے.لگاتار ایک توجہ ایک وقت میں چند ثانیوں سے زیادہ قائم نہیں رہ سکتی،جب یم کوئی کہانی پڑھتے ہیں.ڈرامہ یا فٹ بال میچ دیکھتے ہیں و ہماری توجہ ایک نقطے سے دوسرے نقطے کی طرف منتقل ہو جاتی ہے.تاہم توجہ کار مجموعی دائرہ کار برقرار رہتا ہے.
Submit

FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test - Set 2

Question # 1

آنکھ میں ریٹینا کہاں واقع ہے؟

  • Ans 1: یہ آنکھ کا اندرونی حصہ ہے.یہ آنکھ کا سب سے حساس حصہ ہے.اس میں دو طرح کے خلیے ہوتے ہیں.ایک کو مستقیحے اور دوسرے کو مخروطے کہتے ہیں.
Submit

FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test - Set 3

Question # 1

تاریک نقطہ سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: آنکھ میں زرد نقطہ سے ذرا ہٹ کر نیچے کی طرف جہاں سے عصب یا صرہ دماغ کی طرف جاتی ہے تاریک نقطہ ہوتا ہے.اس حصے پر اعصابی خلیے نہیں ہوتے.اس لیے یہ حصہ روشنی کے لیے حساس نہیں ہوتا. لہذا اس مقام پر کوئی شبیہ نہیں بنتی اس لیے اس مقام کو تاریک نقطہ کہتے ہیں.
Submit

4th Chapter

11th Class Psychology Chapter 4 Short Questions Preparation

Is this page helpful?