FA Part 1 Psychology Chapter 3 Short Question Preparation


11th Class Psychology
Short Questions Preparation

Start Chapter 3 Preparation

11th Class Psychology Chapter Wise Preparation

Online Short Questions For Chapter 2 "FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test "

Try The Short Questions For FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Psychology - FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test

Question # 1

قدرتی مشاہدے کی وضاحت کریں.

  • Ans 1: قدرتی مشاہدہ مشاہدے کا وہ طریقہ ہے جس میں مشاہدہ کرنے والے قدرتی حالات و واقعات کے حقائق بالکل اسی طرح ریکارڈ کرتا ہے جیسے وہ سرزد ہوتے ہیں،دراصل تحقیق کی یہ قسم وہاں استعمال ہوتی ہے جہاں تحقیق کا موضوع مشاہدہ کرنے والے کے اختیار سے باہر ہو یعنی وہ حالات پر قابو رکھتا ہو.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 2 "FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test "

FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test - Set 1

Question # 1

قدرتی مشاہدے کی وضاحت کریں.

  • Ans 1: قدرتی مشاہدہ مشاہدے کا وہ طریقہ ہے جس میں مشاہدہ کرنے والے قدرتی حالات و واقعات کے حقائق بالکل اسی طرح ریکارڈ کرتا ہے جیسے وہ سرزد ہوتے ہیں،دراصل تحقیق کی یہ قسم وہاں استعمال ہوتی ہے جہاں تحقیق کا موضوع مشاہدہ کرنے والے کے اختیار سے باہر ہو یعنی وہ حالات پر قابو رکھتا ہو.
Submit

FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test - Set 2

Question # 1

براہ راست سروے کی تعریف کریں.

  • Ans 1: براہ راست سروے کا ان حالات میں استعمال کرنا بہترین ہوتا ہے جب سروے میں رائے عامہ رویوں کی پیمائش ،مارکیٹنگ کے مسائل اور عوام الناس کے دوسرے سماجی،سیاسی مسائل سے آگہی کے لیے عوام سے رابطہ کی ضرورت ہوتی ہے.اکثر فیلڈ میں جاکر عوام یا کسی گروہ کے تمام افراد کے بارے میں حقائق اکھٹا کرنے میں بہت زیادہ وقت صرف ہوتا ہے تو سروے کے‌ذریعے بہت سی مفید معلومات کم وقت حاصل کی جا سکتی ہیں.
Submit

FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test - Set 3

Question # 1

تحقیقی عمل کا آغاز کیسے ہوتا ہے؟

  • Ans 1: تحقیقی عمل کا آغاز علت و معلول سے ہوتا ہے.
Submit

3rd Chapter

11th Class Psychology Chapter 3 Short Questions Preparation

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!