FA Part 1 Psychology Chapter 2 Short Question Preparation


11th Class Psychology
Short Questions Preparation

Start Chapter 2 Preparation

11th Class Psychology Chapter Wise Preparation

Online Short Questions For Chapter 2 "FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Test "

Try The Short Questions For FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Psychology - FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Test

Question # 1

قدرتی مشاہدہ کیا ہے؟

  • Ans 1: قدرتی مشاہدہ مشاہدے کا وہ طریقہ ہے جس میں مشاہدہ کرنے والا قدرتی حالات و واقعات کے حقائق بالکل اسی طرح ریکارڈ کرتا ہے جیسے وہ سرزد ہوتے ہیں.دراصل تحقیق کی یہ قسم وہاں استعمال ہوتی ہے جہاں تحقیق کا موضوع مشاہدہ کرنے والے کے احتیاط سے باہر یعنی وہ حالات پر قابو رکھتا ہو.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 2 "FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Test "

FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Test - Set 1

Question # 1

قدرتی مشاہدہ کیا ہے؟

  • Ans 1: قدرتی مشاہدہ مشاہدے کا وہ طریقہ ہے جس میں مشاہدہ کرنے والا قدرتی حالات و واقعات کے حقائق بالکل اسی طرح ریکارڈ کرتا ہے جیسے وہ سرزد ہوتے ہیں.دراصل تحقیق کی یہ قسم وہاں استعمال ہوتی ہے جہاں تحقیق کا موضوع مشاہدہ کرنے والے کے احتیاط سے باہر یعنی وہ حالات پر قابو رکھتا ہو.
Submit

FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Test - Set 2

Question # 1

نفسیات کی جدید ترین تعریف کریں.

  • Ans 1: نفسیات وہ علم ہے کو افراد اور دوسری نوع کے ارکان کے کرداری اور باطنی اعمال کا مطالعہ ان کے طرز عمل کی روشنی میں کرتی ہے.
Submit

FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Test - Set 3

Question # 1

تحقیق سے کیا مراد ہے اور اس کا بڑا مقصد کیا ہے؟

  • Ans 1: تحقیق سے مراد حقائق کی دوبارہ تلاشی یعنی احتیاط سے حقائق کی جستجو اور تفتیش کرنا.تحقیق کا بڑا مقصد علت اور معلول کے درمیان تعلق معلوم کرنا ہے کہ کونسا واقعہ یا متغیرہ سبب یا علت سے ہوگا اور دوسرا اس کا نتیجہ یا معلول.
Submit

2nd Chapter

11th Class Psychology Chapter 2 Short Questions Preparation

Is this page helpful?