FA Part 1 Psychology Chapter 1 Short Question Preparation


11th Class Psychology
Short Questions Preparation

Start Chapter 1 Preparation

11th Class Psychology Chapter Wise Preparation

Online Short Questions For Chapter 1 "FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Test "

Try The Short Questions For FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Psychology - FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Test

Question # 1

جرائم کی نفیسات کی نوعیت .

  • Ans 1: جرائم کی نفیسات کا تعلق مجرموں ، ان کی بحالی کے اداروں ،جیلوں کے ماحول اور دیگر متعلقہ عوامل سے ہے.یہ جرائم کے اسباب کی تحقیق کرتی ہے اور جرائم پیدا کرنے والے اسباب کا خاتمہ کر کے مجرموں کو اچھا شہری بنانے میں مدد دیتی ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 1 "FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Test "

FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Test - Set 1

Question # 1

جرائم کی نفیسات کی نوعیت .

  • Ans 1: جرائم کی نفیسات کا تعلق مجرموں ، ان کی بحالی کے اداروں ،جیلوں کے ماحول اور دیگر متعلقہ عوامل سے ہے.یہ جرائم کے اسباب کی تحقیق کرتی ہے اور جرائم پیدا کرنے والے اسباب کا خاتمہ کر کے مجرموں کو اچھا شہری بنانے میں مدد دیتی ہے.
Submit

FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Test - Set 2

Question # 1

نفسیات بطور علم الشعور وضاحت کریں.

  • Ans 1: جب نفسیات کو علم شعور کہا جاتا ہے تو یہ معلوم کرنا ہوگا کہ شعور کیا ہے؟ ہم جب کسی چیز سے فوری طور پر آگاہ ہوتے ہیں تو اس کیفیت کو شعوری کیفیت کا نام دیاجاتا ہے.شعور کی رام طور پر تین خصوصیات بیان کی جاتی ہیں 1. شعورہمیشہ ذاتی ہوتا ہے 2.شعور ایک مسلسل کیفیت کا نام ہے 3.شعور انتخابی ہوتا ہے.
Submit

FA Part 1 Psychology Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Test - Set 3

Question # 1

تعلیمی نفیسات سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: تعلیمی نفسیات کی شاخ تعلیمی ادارواں کے نفسیاتی مسائل حل کرتی ہے،یہ طلباء کی بہتر اور نشونما کے لیے نفسیاتی اصول فراہم کرتا ہے اور نفسیاتی اصولو ں کی روشنی میں اساتذہ کو جدید اور ترقی یافتہ تدریسی طریقوں سے روشناس کرانے کے لیے تربیت فراہم کرتی ہے.
Submit

1st Chapter

11th Class Psychology Chapter 1 Short Questions Preparation