FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 5 Short Question Preparation


11th Class Physical Education
Short Questions Preparation

Start Chapter 5 Preparation

11th Class Physical Education Chapter Wise Preparation

Online Short Questions For Chapter 5 "FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets4

Physical Education - FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Preparation

Question # 1

تھالی کی ساخت بیان کریں.

  • Ans 1: تھالی کسی لکڑی یا مناسب میٹریل کی بنی ہوگی جس کے گرد دھات کا ایک حلقہ ہوگا جس کے کنارے گول ہوں گے،مردوں کے لیے تھالی کا وزن 2 کلو اور عورتوں کے لیے تھالی کا وزن ایک کلو ہوگا،مردوں کے لیے تھالی کا کم از کم قطر 219 میٹر اور زیادہ قطر 221 ملی میٹر ہے اور عورتوں کے لیے تھالی کا کم از کم قطر 180 ملی میٹر اور زیادہ سے زیادہ قطر 182 ملی میٹر ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 5 "FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

تھالی کی ساخت بیان کریں.

  • Ans 1: تھالی کسی لکڑی یا مناسب میٹریل کی بنی ہوگی جس کے گرد دھات کا ایک حلقہ ہوگا جس کے کنارے گول ہوں گے،مردوں کے لیے تھالی کا وزن 2 کلو اور عورتوں کے لیے تھالی کا وزن ایک کلو ہوگا،مردوں کے لیے تھالی کا کم از کم قطر 219 میٹر اور زیادہ قطر 221 ملی میٹر ہے اور عورتوں کے لیے تھالی کا کم از کم قطر 180 ملی میٹر اور زیادہ سے زیادہ قطر 182 ملی میٹر ہے.
Submit

FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

تھالی پھینکنے کے دو فاؤلز تحریر کریں.

  • Ans 1: 1.تھالہ کا دونوں ہاتھوں سے پھینکنا فاؤل ہے 2.تھالی کا مجوزہ سیکٹر کے باہر گرنا فاؤل ہے
Submit

FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

گولہ پھینکنے میں گلائیڈنگ پر نوٹ لکھیں.

  • Ans 1: گلائیڈنگ شروع کرتے وقت اچھے توازن کا ہونا ضروری ہے تاکہ اتھلیٹ تسلسل اور تال کے ساتھ گلائیڈ کا عمل شروع کر سکے.گلائیڈ کو شروع کرنے کی سب سے پہلی حرکت کو لہوں کو پیچھے کی جانب لے جانا ہے،گلائیڈ کے دوران ایسا لمحہ بھی آتا ہے جب ایتھلیٹ کی صرف دائیں ایڑھی زمین سے لگی ہوتی ہے.اس وقت دونوں ٹانگیں بہت زیادہ کھلی ہوتی ہیں.دائیں ایڑھی سے لگی ہوتی ہے.
Submit

FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Preparation - Set 4

Question # 1

عورتوں اور مردوں کے لیے گولہ کا وزن اور محیط لکھیں.

  • Ans 1: مردوں کے لیےگولہ کا وزن 7.280 کلو گرام اور قطر 11 تا 13 سینٹی میٹر ہے عورتوں کے لیے گولے کا وزن 4 کلوگرام اور قطر 9.5 تا 11 سینٹی میڑ ہے.
Submit

11th Class Physical Education Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Preparation

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!