FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 4 Short Question Preparation


11th Class Physical Education
Short Questions Preparation

Start Chapter 4 Preparation

11th Class Physical Education Chapter Wise Preparation

Online Short Questions For Chapter 4 "FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets4

Physical Education - FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation

Question # 1

فٹبال میں ریفری کے دو فرائض بیان کریں.

  • Ans 1: 1.فٹبال کھیل کے دوران ریفری کھیل کےقوانین کھلاڑیوں پر عائد کرتا ہے 2.ریفری دو اسسٹنٹ ریفریز اور چوتھے عہدیدار کی معاونت سے میچ سپروائز کرتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 4 "FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

فٹبال میں ریفری کے دو فرائض بیان کریں.

  • Ans 1: 1.فٹبال کھیل کے دوران ریفری کھیل کےقوانین کھلاڑیوں پر عائد کرتا ہے 2.ریفری دو اسسٹنٹ ریفریز اور چوتھے عہدیدار کی معاونت سے میچ سپروائز کرتا ہے.
Submit

FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

فٹبال میں اسسٹنٹ ریفری کے دو فرائض تحریر کریں.

  • Ans 1: فٹبال کھیل میں دو اسسٹنٹ ریفری مقر کیے جاتے ہیں،دونوں اسسٹنٹ ریفریز کے پاس ایک جھنڈی ہوتی ہے ،جھنڈی کے سگنل سے بال کے کھیل کے میدان سے باہر چلے جانے کی صورت میں اس امر کی وضاحت کرنا کہ آف ساےئڈ مکارنر کک،گول کک،یا تھروان کس ٹیم کا مقدر ہے.جب کھلاڑی کی تبدیلی کا دباؤ پڑے تو ریفری کو ٹیمم کی اس خواہش سے آگاہ کرتا ہے.
Submit

FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

فٹ بال میں گول ایریا پر مختصر نوٹ لکھیں.

  • Ans 1: گول پوسٹ کے اندرونی کناروں سے گول لائن پر 5.50 میٹر کے فاصلے پر 5.50 میٹر لمبی لکیریں میدان‌ کے اندر کی طرف عمودََ کھینچیں اور انکے سروں کو گول لائن کے متوازی آپس میں ملا دیں.یہ رقبہ 5.50 میٹر × 18.38 میتر جو کہ ان تین طرفہ لکیروں اور گول لائن سے گھرا ہو ،گول ایریا کہلاتا ہے.
Submit

FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation - Set 4

Question # 1

فٹبال میں تھرو ان کی وضاحت کریں.

  • Ans 1: کھلاڑی دونوں ہاتھوں سے گیند کو پکڑنے اور گیند کو اپنے سے کے پیچھے لے جائے .پاؤں خواۃ کھلے رکھے یا آگے پیچھے اکھٹے ،جسم کو پیچھے کی طرف جھکائے اور گھٹنوں میں قدر سے خم دیتے ہوئے گیند سر کے اوپر سے میدان میں پھینکے،گیند پھینکتے وقت دونوں پاؤں کو کوئی نہ کوئی حصہ زمین کو چھو رہا ہو اور سردونوں بازؤں کے درمیان ہونا چاہیئے.
Submit

11th Class Physical Education Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation