FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 2 Short Question Preparation


11th Class Physical Education
Short Questions Preparation

Start Chapter 2 Preparation

11th Class Physical Education Chapter Wise Preparation

Online Short Questions For Chapter 2 "FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets4

Physical Education - FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation

Question # 1

آلہ صورت پر نوٹ لکھیں.

  • Ans 1: یہ تکونہ آلہ ہے جو عضلات اور کری ہڈی کا بنا ہوتا ہے،ہوا کی نالی کے اوپر والے سرے پر واقع ہے،یہ محض ہوا کا راستہ نہیں بلکہ اسے ہوا کا صندوقچہ بھی کہتے ہیں.یہ خوراک اور سانس کی مشترکہ گزر گاہ ہے.یہ دونوں عمل بیک وقت نہیں ہو سکتے ،جب خوراک کو نگلا جاتا ہے تو اس کا ڈھکنا اپی گلوٹس ہوا کی نالی کا منہ بند کر دیدتا ہے جس کی وجہ سے خوراک کا کوئی حصہ ہوا کی نالی میں نہیں جانے پاتا،سانس لینے کے دوران یہ ڈھکنا کھلا رہتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 2 "FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

آلہ صورت پر نوٹ لکھیں.

  • Ans 1: یہ تکونہ آلہ ہے جو عضلات اور کری ہڈی کا بنا ہوتا ہے،ہوا کی نالی کے اوپر والے سرے پر واقع ہے،یہ محض ہوا کا راستہ نہیں بلکہ اسے ہوا کا صندوقچہ بھی کہتے ہیں.یہ خوراک اور سانس کی مشترکہ گزر گاہ ہے.یہ دونوں عمل بیک وقت نہیں ہو سکتے ،جب خوراک کو نگلا جاتا ہے تو اس کا ڈھکنا اپی گلوٹس ہوا کی نالی کا منہ بند کر دیدتا ہے جس کی وجہ سے خوراک کا کوئی حصہ ہوا کی نالی میں نہیں جانے پاتا،سانس لینے کے دوران یہ ڈھکنا کھلا رہتا ہے.
Submit

FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

ہر خلیے میں انڈے کی سفیدی کی مانند کو کیا کہتے ہیں؟

  • Ans 1: ہر خلیے میں انڈے کی سفیدی کی مانند مادہ کو مادہ حیات کہا جاتا ہے کو جیلی کی قسم کا ٹھوس مادہ ہوتا ہے.
Submit

FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

نظام استخوان کی وضاحت کریں.

  • Ans 1: ہمارے جسم میں 206 ہڈیاں ہیں ان کا کام اعضائے ریئسہ کی حفاظت اور جسم کے مختلف اعضا کی حرکات میں مددینا ہے.جسم کی شکل کی صورت اور شکل و شباہت بھی انہی کی بدولت قائم ہے.
Submit

FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 4

Question # 1

دل پر مختصر نوٹ لکھیں.

  • Ans 1: دل ایک کھوکھلا مخروطی عضو ہے جس میں ہر وقت خون موجود رہتا ہے.اس کا رنگ گہرا سرخ ہوتا ہے.یہ دوسری سے ساتویں پسلی کے پاس ہے اور سینے کے جوف کے اندر دونوں پھپھڑوں کے درمیان اور قدرے بائیں جانب ہوتا ہے،نچلے حصے کی نسبت اوپر کی جانب زیادہ چوڑا ہوتا ہے.اس کا وزن 220 سے 300 گرام عموما اس کی جسامت انسان کی بند مٹھی کے برابر ہوتی ہے.
Submit

11th Class Physical Education Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation