FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 3 Short Question Preparation

11th Class Physical Education
Short Questions Preparation

Start Chapter 3 Preparation

11th Class Physical Education Chapter Wise Preparation

Online Short Questions For Chapter 3 "FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets2

Physical Education - FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation

Question # 1

گروہی سرگرمیوں کی مختصر وضاحت کریں.

  • Ans 1: گروہی سرگرمیوں عموما مختلف آلات پر جنہیں مختص کر دہ جگہوں پر رکھا جاتا ہے. یا ان کے بغیر چار ،پانچ یا چھ کے گروہ میں کروائی جاتی ہیں.ہر گروہ مخصوص سرگرمی کے لیے ان سرکٹس کو باری استعمال کرتا ہے، ایسی حرکات خود اعتمادی ہم آہنگی اور جرات پیدا کرنے کا سبب بنتی ہیں.ان سرگرمیوں میں کھلاڑی کو اپنی توجہ چار باتوب پر مرکوز رکھنی چاہیے. 1.طریقہ 2.عمل 3.اڑان 4.زمین پر واپسی
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

گروہی سرگرمیوں کی مختصر وضاحت کریں.

  • Ans 1: گروہی سرگرمیوں عموما مختلف آلات پر جنہیں مختص کر دہ جگہوں پر رکھا جاتا ہے. یا ان کے بغیر چار ،پانچ یا چھ کے گروہ میں کروائی جاتی ہیں.ہر گروہ مخصوص سرگرمی کے لیے ان سرکٹس کو باری استعمال کرتا ہے، ایسی حرکات خود اعتمادی ہم آہنگی اور جرات پیدا کرنے کا سبب بنتی ہیں.ان سرگرمیوں میں کھلاڑی کو اپنی توجہ چار باتوب پر مرکوز رکھنی چاہیے. 1.طریقہ 2.عمل 3.اڑان 4.زمین پر واپسی
Submit

FA Part 1 Physical Education Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

غری سرگرم تفریح کی مختصر وضاحت کریں.

  • Ans 1: بہت سے لوگوں میں غیر سرگرم تفریح اتنی ہی مقبول ہے جتنی ان کی جیب اجازت دیتی ہو،ان میں بہت سے کھیل ایسے بھی ہیں جو تماشائیوں کے لیے خاص کشش اور دلچسبی رکھتے ہیں،سنسنی خیز اور معرکہ آمیز کھیلوں کو دیکھنے سے انسان کو دبے ہوئے جذبات سے چھٹکارا حاصل ہوتا ہے اور انہیں خوشی سے معمور کر دیتی ہے،کھیل کے دوران وہ خوشی سے کودتے،چلاتے تالیاں بجاتے اور مختلف انداز سے اہنے دبے ہوئے جذبات کا اظہار کرتے ہیں.
Submit

11th Class Physical Education Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation

Is this page helpful?