Matric Part 1/9th Class Islamiat Elective Chapter 4 Short Questions Test With Answer for Chapter 4

Online Short Questions For Chapter 4 "9th Class Islamiat Elective Chapter 4 Urdu Medium Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Islamiat Elective Chapter 4 Urdu Medium Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets22

Islamiat Elective - 9th Class Islamiat Elective Chapter 4 Urdu Medium Preparation

Question # 1

جب نمرود نے حضرت ابراہیم(ع) کو آگ میں ڈالا تو کیا ہوا؟

  • Ans 1: جب نمرود نےحضرت ابراہیم(ع) کوآگ میں ڈالا توحضرت ابراہیم(ع) اللہ کے حکم سے امن و سلامتی سے آگ میں رہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 4 "9th Class Islamiat Elective Chapter 4 Urdu Medium Preparation "

9th Class Islamiat Elective Chapter 4 Urdu Medium Preparation - Set 1

Question # 1

جب نمرود نے حضرت ابراہیم(ع) کو آگ میں ڈالا تو کیا ہوا؟

  • Ans 1: جب نمرود نےحضرت ابراہیم(ع) کوآگ میں ڈالا توحضرت ابراہیم(ع) اللہ کے حکم سے امن و سلامتی سے آگ میں رہے.
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 4 Urdu Medium Preparation - Set 2

Question # 1

حضرت عیسی کی ولادت کا واقعہ مختصر بیان کریں

  • Ans 1: قرآن عزیز کی رو سے حضرت عیسی علیہ السلام حضرت مریم علیھا السلام کے وطن کے بغیر باپ کے پیدا ہوے ان کی ولادت قدرت کاملہ کا اعجاز تھیھ وہ خدا کی طفرف سے رحمت اور اس کا کلمہ تھے لقب مسیح پایا اور نام عیسی یسوع ہے شیرخوارگی ہی میں لوگوں سے باتیں کی اور ماں کی پاکیزگی کی گواہی دی اور اللہ تعالی کی طرف سے کتاب دیے جانے اور نبوت عطا کیے جانے کا اعلان کیا
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 4 Urdu Medium Preparation - Set 3

Question # 1

فرعون کونسے دریا میں غرق ہوا؟

  • Ans 1: فرعون اللہ کے حکم سے بحر قلزم میں غرق ہوا.
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 4 Urdu Medium Preparation - Set 4

Question # 1

رسالت کی ضرورت پر تین سطریں لکھیے

  • Ans 1: رسول علیہ السلام اور نبی علیہ السلام کا کام انسانوں کی اصلاح ہے وہ اس لیے کے انسان جسے عقل ارادہ سوچنے کی قوت عطا کی گئی ہے اپنے اعمال میں آزاد اور خود مختار ہے اس سبب سے وہ اشرف المخلوقات کا مقام رکھتا ہے لیکن اگر انسان اپنے ارادے کی آزادی سے کام لے کر جو چاہے کرنے لگے تو معاشرے میں فساد اور بگاڑ پیدا ہونا لازمی ہے ارادے کی اصلاح کے لیے دل کی اصلاح ضروری ہے یہی کام ہے جو نبی علیہ السلام اور رسول علیہ السلام انجام دیتے ہیں
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 4 Urdu Medium Preparation - Set 5

Question # 1

گرامر کے اعتبار سے لفظ رسالت کی وضاحت کجیجے

  • Ans 1: رسالت گرامر کے لحاظ س مصد رہے جس کا لغوی معنی بھیجنا اور خط کتابت کرنا ہے اصطلاح شریعت میں اللہ تعالی کا کسی برگزیدہ بندے کو انسانوں تکاپنا پیغام پہنچانے کے لیے بھیجنا رسالت کہلاتا ہے
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 4 Urdu Medium Preparation - Set 6

Question # 1

آدم ثانی کس نبی کا لقب ہے

  • Ans 1: آدم ثانی حضرت نوح علیہ السلام کا لقب ہے
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 4 Urdu Medium Preparation - Set 7

Question # 1

حضرت اسماعیل کو قربانی کا کیا صلہ ملا

  • Ans 1: حضرت اسماعیل کو قربانی کا صلہ یہ ملا کہ ان کی قربانی کی یاد گار قیامت تک کیلیے باقی رہ گئی اور ان کی نسل س ایک ایسا نبی مبعوث کیا گیا جو پوری دنیا کیلیے نو رو ہدایت کا سرچشمہ انبیا میں سب سے افضل اور ان میں سب سے اخری تھا اور نبوت ورسالت کی تمام خوبیاں بدرجہ کمال اس میں موجود تھیں
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 4 Urdu Medium Preparation - Set 8

Question # 1

حضرت نوح علیہ السلام نے قوم سے مایوسی کے بعد کیا دعا کی

  • Ans 1: حضرت نوح علیہ السلام نے قوم سے مایوسی کے بعد اللہ تعالی سے یہ دعا کی اے اللہ دنیا سے کافروں کا نشان مٹا دے
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 4 Urdu Medium Preparation - Set 9

Question # 1

آدم ثانی کے بارے میں تین سطریں تحریر کیجیے

  • Ans 1: حضرت نوح آدم ثانی ہیں حضرت نوح نے اپنی قوم کو راہ حق کی طرف بلایا اور سچے مذہب کی دعوت دی آپ کی قوم نے دعوت الہی کے جواب میں آپ کا مذاق اڑایا آپ نے اللہ کے حکم سے ایک کشتی تیار کی جواس میں سوار ہوگیا وہ بچ گیا اور باقی تمام ہلاک ہوگئے
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 4 Urdu Medium Preparation - Set 10

Question # 1

ولکل قوم ھاد کا ترجمہ کیجیے

  • Ans 1: ترجمہ: ہر قوم کے لیے ایک راہ دکھانے والا آیا ہے
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 4 Urdu Medium Preparation - Set 11

Question # 1

رسول اکرم نے کوہ صفاپر کھڑے ہوکر کیا اعلان فرمایا تھا

  • Ans 1: آپ نے فرمایا اللہ پر ایمان لاؤ ورنہ تم پر سخت عذاب نازل ہوگا
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 4 Urdu Medium Preparation - Set 12

Question # 1

فرعون کے دور میں کون سے دونبی تھے جو بھائی بھی تھے

  • Ans 1: حضرت موسی کی دعا پر اللہ تعالی نے حضرت ہارون جو حضرت موسی کے سگے بھائی تھے کو ان کا وزیر بنا دیا اور نبوت کے بھی سرفراز فرمادیا دونوں مل کر فرعون کے دربار گئے اور اسکو دین حق کی تبلیغ دی اور قوم نمرو کو گمرائی اور غلامی سے نکالنے کیلیے دونوں نے مل کر دین حق کی تبلیغ کی بنو اسرائیل کو فرعون اور اس کی قوم کو غلامی سے نجات دلانے کا کام دونوں نے مل کرکیا
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 4 Urdu Medium Preparation - Set 13

Question # 1

حضرت عیسی(ع) نے شیر خواری میں لوگوں سے کیا باتیں کیں؟

  • Ans 1: حضرت عیسی(ع) نے شیر خوارگی میں لوگوں سے باتیں کیں اور ماں کی پاکیزگی کی گواہی دی اور اللہ کی طرف سے کتاب دیے جانے اور نبوت کا اعلان کیا.
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 4 Urdu Medium Preparation - Set 14

Question # 1

تبلیغ کا مفہوم واضح کیجیے

  • Ans 1: تبلیغ کا لغوی معنی ہے پہنچانا اسلام میں اس سے مراد اللہ کا پیغام دوسروں تک پہنچانا اور انھیں اس کے قبول کرنے کی دعوت دینا ہے
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 4 Urdu Medium Preparation - Set 15

Question # 1

آدم ثانی کس نبی کا لقب ہے

  • Ans 1: آدم ثانی حضرت نوح علیہ السلام کا لقب ہے
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 4 Urdu Medium Preparation - Set 16

Question # 1

حضرت موسی علیہ السلام کی پرورش کہا‌ں ہوئی

  • Ans 1: حضرت موسی علیہ السلام کی پرورش فرعون کے محل میں اس کی بیوی کی آغوش شفقت میں ہوئی
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 4 Urdu Medium Preparation - Set 17

Question # 1

حضرت عیسی علیہ السلام کا لقب کیا تھا

  • Ans 1: حضرت عیسی علیہ السلام کا لقب مسیح تھا اور نام عیسی یسوع ہے
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 4 Urdu Medium Preparation - Set 18

Question # 1

فاصد ع بما تو مر کا ترجمہ کیجیے

  • Ans 1: جب وقت آگیا کہ لوگوں یعنی اہل مکہ کو کھلم کھلا اسلام کی طرف بلایا جاتے تو اس وقت حکم الہی ہوا ہے جو کچھ حکم دیا جارہا ہے اسے واشگاف الفاظ میں کہہ دیجیے
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 4 Urdu Medium Preparation - Set 19

Question # 1

حضرت ابراہیم(ع) کی بت پرستی پر نوٹ لکھیں.

  • Ans 1: حضرت ابراہیم(ع) کی قوم بتوں کی پوجا کرتی تھی.ان سے حاجتیں پوری کرنے کی دعا کرتی-ہیکل میں بت نصب تھے.
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 4 Urdu Medium Preparation - Set 20

Question # 1

نبوت کے دو اوصاف تحریر کیجے

  • Ans 1: نبوت کے دو اوصاف رسول علیہ السلام کے علم وہدایت کا سر چشمہ الہ تعالی ہے وہ معصوم ہوتے ہیں اور ان کا کردار بے داغ ہوتا ہے ان سے کوئی گناہ سرزد نہیں ہوسکتا
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 4 Urdu Medium Preparation - Set 21

Question # 1

کیا نبوت عطیہ الہی ہے وضاحت کریں

  • Ans 1: ضٰ ۃآن ںبوت عطیہ الہی ہے اللہ تعالی جسے چاہتا ہے اس نعمت عظیم سے نواز دیتا ہے نبوت کے حصول کے لیے کسی سعی کوشش اور جدوجہد کی ضرورت نہیں
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 4 Urdu Medium Preparation - Set 22

Question # 1

ختم نبوت کے بارے میں آیت کا ترجمہ لکھیے

  • Ans 1: لوگو مھمد تمھارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں مگر وہ اللہ کے پیغمبر اور خاتم الانبیا ہیں اللہ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 4 (Urdu Medium)

Here you can prepare 9th Islamiat Elective Chapter 4 online Short Questions with answers Unit 4. Click the button for 100% free full Preparation.

Is this page helpful?