Matric Part 1/9th Class Islamiat Elective Chapter 1 Short Questions Test With Answer for Chapter 1

Online Short Questions For Chapter 1 "9th Class Islamiat Elective Chapter 1 Urdu Medium Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Islamiat Elective Chapter 1 Urdu Medium Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets6

Islamiat Elective - 9th Class Islamiat Elective Chapter 1 Urdu Medium Preparation

Question # 1

آداب تلاوت میں جہرو خفا کی وضاحت کیجیے

  • Ans 1: جہرو اخفا: پڑھنے والے کی مرضی پر منحصر ہے کہ تلاوت با آواز بلند کرے یا آہستہ آواز میں قرآن کریم پڑھے لیکن بلند آواز سے پڑھتے وقت یہ دیکھ لینا چاہیے کہ ایسی تلاوت سے کسی کو تکلیف تو نہ ہو کیونکہ جب قرآن بلند آواز سے پڑھا جاے تو دوسرے لوگوں پر اس کا سننا اور خاموش رہنا فرض ہے ارشاد باری تعالی ہے اور جب قرآن پڑھا جاے تو اسے خوب غور سے سنو اور خاموش ہوجاؤ تاکہ تم پر رحمت ہو اس لیے اگر کوئی شخص قریب سو یا ہوا ہو یا نماز پڑھ رہا ہو یا کسی ایسے کام میں مصروف ہو جسے وہ چھور کر قرآن مجید سننے کی طرف ہمہ تن گوش نہیں ہوسکتا تو پھر اونچی آواز سے پڑھنا مناسب نہیں
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 1 "9th Class Islamiat Elective Chapter 1 Urdu Medium Preparation "

9th Class Islamiat Elective Chapter 1 Urdu Medium Preparation - Set 1

Question # 1

آداب تلاوت میں جہرو خفا کی وضاحت کیجیے

  • Ans 1: جہرو اخفا: پڑھنے والے کی مرضی پر منحصر ہے کہ تلاوت با آواز بلند کرے یا آہستہ آواز میں قرآن کریم پڑھے لیکن بلند آواز سے پڑھتے وقت یہ دیکھ لینا چاہیے کہ ایسی تلاوت سے کسی کو تکلیف تو نہ ہو کیونکہ جب قرآن بلند آواز سے پڑھا جاے تو دوسرے لوگوں پر اس کا سننا اور خاموش رہنا فرض ہے ارشاد باری تعالی ہے اور جب قرآن پڑھا جاے تو اسے خوب غور سے سنو اور خاموش ہوجاؤ تاکہ تم پر رحمت ہو اس لیے اگر کوئی شخص قریب سو یا ہوا ہو یا نماز پڑھ رہا ہو یا کسی ایسے کام میں مصروف ہو جسے وہ چھور کر قرآن مجید سننے کی طرف ہمہ تن گوش نہیں ہوسکتا تو پھر اونچی آواز سے پڑھنا مناسب نہیں
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 1 Urdu Medium Preparation - Set 2

Question # 1

پاکیزگی پر نوٹ لکھیں.

  • Ans 1: قرآن مجید کو ھاتھ لگانے سے پہلے پاک اور صاف ہونا ضروری ہے.اللہ کا فرمان ہے : ترجمہ "پس جب تم قرآن پڑھنے لگو تو شیطان مردود کے شر سے اللہ کی پناہ مانگ لیا کرو ".
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 1 Urdu Medium Preparation - Set 3

Question # 1

ہدایت اور رینمائی کا مفہوم بیان کریں.

  • Ans 1: قرآن مجید بنی نوع انسان کے لیے رشد و ہدایت کا سر چشمہ ہے.یہ علم و حکمت کی کتاب ہے افراد اقوام کے لیے اس میں رہنما اصول بیان ہوئے ہیں،جن پر عمل کر کہ عرب قوم جو اس وقت نا آشنا تھی انسانیت کے اعلی اخلاق سے آراستہ ہوئی.
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 1 Urdu Medium Preparation - Set 4

Question # 1

تسمیہ کو عربی زبان میں لکھیں.

  • Ans 1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم.
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 1 Urdu Medium Preparation - Set 5

Question # 1

قرآن مجید سے حقیقی معنوں میں کون سے لوگ مستفیض ہوسکتے ہیں

  • Ans 1: قرآن مجید میں حقیقی معنوں میں مستفیض وہی لوگ ہوسکتے ہیں جو متقی اور پرییز گارہوں دوسرے لوگ اس سے کماحقہ فائدہ نہین اٹھاسکتے اس امر کی طرف سورہ بقرہ کے آغاز میں ھدی للمتقین کہ کر اشارہ فرمایا گیا ہے تلاوت کرتے وقت یہ بات ذہن سے ہر گز اوجھل نہ ہونی چاہیے کہ یہ اللہ تعالی کی کتاب ہے جو اس نے اپنے حبیب حضرت مھمد پر نازل فرمائی ہے اس کے ادب واحترام اور اس کے احکام کی پابندی ہی میں ہماری فلاح اور کامرانی مضمر ہے
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 1 Urdu Medium Preparation - Set 6

Question # 1

قرآن مجید کے مضامین کے نام لکھیے

  • Ans 1: مضامین قرآن عقائد عبادات معاملات اخلاقیات قصص
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 1 (Urdu Medium)

Here you can prepare 9th Islamiat Elective Chapter 1 online Short Questions with answers Unit 1. Click the button for 100% free full Preparation.

Is this page helpful?