Matric Part 1/9th Class Islamiat Elective Chapter 2 Short Questions Test With Answer for Chapter 2

Online Short Questions For 9th Class Islamiat Elective Chapter 2 Urdu Medium Preparation

Try The Short Questions For 9th Class Islamiat Elective Chapter 2 Urdu Medium Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets15

Islamiat Elective - 9th Class Islamiat Elective Chapter 2 Urdu Medium Preparation

Question # 1

من انفسکم کی وضاحت کیجیے

  • Ans 1: یہ رسول تم میں سے ہیں تمہاری قوم سے تعلق رکھتے ہیں اور انسانوں میں سے ہیں یہ رسول کوئی اجبنی نہیں بلکہ تم ان سے اچھی طرح واقف ہو بچپن سے ہی تم ان کے اخلاق وکردار کو تم دیکھتے رہے اور تم ہی ان کو صادق اور امین کہہ کر پکارا کرتے تھے ان کیک سچائی اور راست بازی پر تم گواہ تھے اب وہ یہ فرماتے ہین کہ اللہ تعالی نے مجھے تمہاری طرف آیت کے لیے پیغبر بنا کر بھیجا ہے تو تم ان سے اس قوم کو سچا کیوں نہیں سمجھتے اور جھوٹ کا الزام کیوں لگاتے ہو
Submit

Prepare Complete Set Wise 9th Class Islamiat Elective Chapter 2 Urdu Medium Preparation Short Questions With Answers

9th Class Islamiat Elective Chapter 2 Urdu Medium Preparation - Set 1

Question # 1

من انفسکم کی وضاحت کیجیے

  • Ans 1: یہ رسول تم میں سے ہیں تمہاری قوم سے تعلق رکھتے ہیں اور انسانوں میں سے ہیں یہ رسول کوئی اجبنی نہیں بلکہ تم ان سے اچھی طرح واقف ہو بچپن سے ہی تم ان کے اخلاق وکردار کو تم دیکھتے رہے اور تم ہی ان کو صادق اور امین کہہ کر پکارا کرتے تھے ان کیک سچائی اور راست بازی پر تم گواہ تھے اب وہ یہ فرماتے ہین کہ اللہ تعالی نے مجھے تمہاری طرف آیت کے لیے پیغبر بنا کر بھیجا ہے تو تم ان سے اس قوم کو سچا کیوں نہیں سمجھتے اور جھوٹ کا الزام کیوں لگاتے ہو
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 2 Urdu Medium Preparation - Set 2

Question # 1

ھُوَاَ لرَّحْمَنِ اارَّحِيم کا ترجمہ کریں.

  • Ans 1: ترجمہ: وہ اللہ بیت بڑا رحم کرنے والا اور بڑا ہی رحیم ہے.
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 2 Urdu Medium Preparation - Set 3

Question # 1

مَنٌ ضَلالِ کے معنی لکھیں.

  • Ans 1: مَنٌ : احسان ضَلالِ : گمراہی
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 2 Urdu Medium Preparation - Set 4

Question # 1

نبی کریم (ص) کو اللہ نے دو عطیات دیے.تحریر کریں.

  • Ans 1: 1.ہدٰی یعنی قرآن مجید 2.دین حق یعنی دین اسلام
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 2 Urdu Medium Preparation - Set 5

Question # 1

علم وحکمت سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: یہاں علم سے مراد تعلیم دینا ہے.حضور(ص) نے ارشاد فرمایا: "مجھے معلم بنا کر بیجھا گیا ہے"رسول(ص) کتاب اللہ کی تشریح فرمانے کےبعد اس کے مشکل مقامات کی وضاحت کرتے حکمت سےمراد عقل و دانش کی باتیں ہیں.
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 2 Urdu Medium Preparation - Set 6

Question # 1

معانی تحریر کیجیے الباری المصور

  • Ans 1: الباری: بنانے والا المصور: صورتیں عطا کرنے والا
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 2 Urdu Medium Preparation - Set 7

Question # 1

تعلیم حکمت پر مختصر نوٹ لکھیں

  • Ans 1: تعلیم حکمت سے مراد ہے کہ حضور عقل ودانش کی باتیں سکھاتے ہیں اپنے اقوال واعمال کے ذریعے ان تمام مسائل کا حل بتا دیتے ہیں جہنیں فلسفی اور اہل عقل حل کرنے سے قاصر رہے ہیں
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 2 Urdu Medium Preparation - Set 8

Question # 1

فان تولو فقل حسبی اللہ کا ترجمہ کیجیے

  • Ans 1: ترجمہ: پھر اگر وہ منہ پھیریں تو کہہ دیجیے کہ مجھے اللہ کافی ہے
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 2 Urdu Medium Preparation - Set 9

Question # 1

عزیز علیہ ماعنتم کی وضاحت کیجیے

  • Ans 1: جو بات تمہیں مشقت میں ڈالے یا جس چیز سے تمہیں تکلیف پہنچے وہ رسول پر بہت گراں گزرتی ہے کیونکہ وہ تمہاری بھلائی اور بہتری کے خواہاں ہین وہ ہر ممکنہ طریقے سے تمہاری پریشانیوں کو دور ہے کیونکہ وہ تمہاری پریشانیوں کو دور کرتے ہیں جو دین وہ لے کر آے ہیں وہ بہت آسان ہے اس پر عمل کرنا مشکل نہیں ہے تمہاری وہ غلط کاریاں جو عذاب الہی کو دعوت دیتی ہیں ان کے لیے سخت پریشان کن ہیں
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 2 Urdu Medium Preparation - Set 10

Question # 1

حریص علیکم کا معنی لکھیے

  • Ans 1: ترجمہ: تمہاری بھلائی کو نہایت چاہنے والا ہے
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 2 Urdu Medium Preparation - Set 11

Question # 1

معنی لکھیے فان تولوا

  • Ans 1: معنی: پھر اگر وہ پھر جائیں یا منہ پھیرلیں یعنی مسلمان ہو کر کافر ہوجائیں تو آپ کہہ دیجیے میرے لیے میرا للہ کافی ہے
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 2 Urdu Medium Preparation - Set 12

Question # 1

عقیدہ تو حید کے کے اثرات بیان کریں.

  • Ans 1: دنیاوی زندگی میں جب انسان کا عقیدہ تو حید پختہ ہو تو وہ جابر حکمران یا فرد کے سامنے دیوار بن جاتا ہے،اور وہ درج ذیل خصوصیات کا حامل ہوجاتا ہے. 1.انسان پر امید اور مطمٌن ہو جاتا ہے. 2.وہ اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا. 3.انسان کو اپنی پریشانیوں کا حل مل جاتا ہے.
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 2 Urdu Medium Preparation - Set 13

Question # 1

اللہ کے عظیم احسان سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: اللہ کے عظیم احسان سے مراد نبہ کریم(ص) کی تشریف آوری ہے.یہ اللہ کا وہ احسان ہے جس کا شکر ادا نہیں کیا جا سکتا.
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 2 Urdu Medium Preparation - Set 14

Question # 1

ترجمہ کریں وارنا منا سگنا وتب علینا

  • Ans 1: حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل خانہ کعبہ کی دیواریں اٹھار ہے تھے تو یہ دعا اللہ کی بار گاہ میں کررہے تھے ان کی دعا والی آیت میں سے مذکورہ بالا حصہ لیا گیا ہے جس کا ترجمہ درج ذیل ہے اور ہمیں ہماری عبادت کے طریقے بتا اور ہم پر اپنی رحمت کے ساتھ رجوع فرما
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 2 Urdu Medium Preparation - Set 15

Question # 1

لفظ مناسک کا واحد اور اس کا معنی لکھیے

  • Ans 1: مناسک دستور طریقہ عبادت واحد منسک
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 2 (Urdu Medium)

Here you can prepare 9th Islamiat Elective Chapter 2 online Short Questions with answers Unit 2. Click the button for 100% free full Preparation.

Is this page helpful?