Matric Part 1/9th Class Islamiat Elective Chapter 3 Short Questions Test With Answer for Chapter 3

Online Short Questions For Chapter 3 "9th Class Islamiat Elective Chapter 3 Urdu Medium Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Islamiat Elective Chapter 3 Urdu Medium Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets6

Islamiat Elective - 9th Class Islamiat Elective Chapter 3 Urdu Medium Preparation

Question # 1

حدیث میں کامل ایمان والا کسے کہا گیا ہے

  • Ans 1: حدیث میں کامل ایمان والا اس شخص کو کہا گیا ہے جو اخلاق کے اعتبار سے سب سے اعلی ہو نبی کریم کی حدیث پاک کا سادہ سا مطلب یہ ہوا کہ جس کا اخلاق سب سے اچھا ہے وہی سب سے اچھا شخص ہے
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "9th Class Islamiat Elective Chapter 3 Urdu Medium Preparation "

9th Class Islamiat Elective Chapter 3 Urdu Medium Preparation - Set 1

Question # 1

حدیث میں کامل ایمان والا کسے کہا گیا ہے

  • Ans 1: حدیث میں کامل ایمان والا اس شخص کو کہا گیا ہے جو اخلاق کے اعتبار سے سب سے اعلی ہو نبی کریم کی حدیث پاک کا سادہ سا مطلب یہ ہوا کہ جس کا اخلاق سب سے اچھا ہے وہی سب سے اچھا شخص ہے
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 3 Urdu Medium Preparation - Set 2

Question # 1

کراما کاتبین سے کیا مراد ہے

  • Ans 1: اللہ تعالی نے ہر انسان کے ساتھ دو فرشتے مقرر فرماے ہیں جہنیں کراما کاتبین کہا جاتا ہے ایک فرشتہ اس کی نیکیاں اور دوسرا اس کے گناہ لکھتا ہے انسان ایک ذرہ برابر بھی جو عمل کرتا ہے وہ ضرور لکھا جاتا ہے ان سے انسان کا کوئی عمل پوشیدہ نہیں وہ امانت دار اور دیانت دار ہیں کبھی غلطی نہیں کرتے
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 3 Urdu Medium Preparation - Set 3

Question # 1

حدیث‌کے مطابق بلحاظ ایمان زیادہ کامل کون ہے؟

  • Ans 1: مومنوں میں بلحاظ ایمان زیادہ کامل وہ ہے جو اخلاق میں ان سے بہتر ہو.اگر ایک مومن اخلاقی لحاظ سے بلند نہیں تو اسکا ایمان کامل نہیں.مومن کہلانا اس بات کی دلیل ہے کہ وہ اخلاق حسنہ سے اآراستہ ہوگا.
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 3 Urdu Medium Preparation - Set 4

Question # 1

حدیث کی اہمیت پر نوٹ لکھیے

  • Ans 1: اللہ نے قرآن میں‌ اوا مرونہی بیان فرماے ہیں مگر ان کی تفصیل موجود نہیں ان احکام کی تفصیل کا علم حدیث پاک سے ہوتا ہے یعنی حدیث کے بغیر قرآن فہمی ممکن نہیں ہے اس لیے قرآن کی تفہیم کے لیے حدیث رسول کی ضرورت ہر جگہ اور ہر موقع پر رہتی ہے
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 3 Urdu Medium Preparation - Set 5

Question # 1

انسانوں کی رہنمائی کے لیے کون سی دو چیزیں موجود ہیں؟

  • Ans 1: انسانوں کی رہنمائی کے لیے درج ذیل دو چیزیں موجود ہیں. 1.قرآن مجید 2.حدیث شریف
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 3 Urdu Medium Preparation - Set 6

Question # 1

روزہ کا اجرو ثواب لکھیں

  • Ans 1: حدیث قدسی ہے الصوم لی وانا اجزی بہ یعنی روزہ میرے لیے ہے اور میں خود اس کی جزا دوں گا ہر عبادت میں ریا کاری اور نمائش ہوسکتی ہے مکر روزہ صرف روزہ دار اور خدا کے درمیان ایک عہد ہے جسے روزہ دار دل سے پورا کرتا ہے اسے روزہ دار اور خدا کے سوا کوئی نہیں جانتا اس لیے روزے کے متعلق یہ کہنا درست ہے کہ روزہ اللہ کے لیے رکھا جاتا ہے اور اس کی جزا دینے والا صرف وہی ہے
Submit

9th Class Islamiat Elective Chapter 3 (Urdu Medium)

Here you can prepare 9th Islamiat Elective Chapter 3 online Short Questions with answers Unit 3. Click the button for 100% free full Preparation.

Is this page helpful?