10th Class Islamiat Urdu Medium Chapter 6 Online Test

Online Short Questions For Chapter 6 "10th Class Islamiat Chapter 6 (Urdu Medium) "

Try The Short Questions For 10th Class Islamiat Chapter 6 (Urdu Medium)

  • Total Questions10

  • Available Sets8

Islamiat - 10th Class Islamiat Chapter 6 (Urdu Medium)

Question # 1

حضرت لعل شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ کے آباو و اجداد عراق سے ہجرت کرکے کہان آباد ہوئے.

  • Ans 1: حضرت لعل شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ کے آباو و اجداد عراق سے ہجرت کرکے ایران سے ہوتے ہوئے افغانستان میں اباد ہوئے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 6 "10th Class Islamiat Chapter 6 (Urdu Medium) "

10th Class Islamiat Chapter 6 (Urdu Medium) - Set 1

Question # 1

حضرت لعل شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ کے آباو و اجداد عراق سے ہجرت کرکے کہان آباد ہوئے.

  • Ans 1: حضرت لعل شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ کے آباو و اجداد عراق سے ہجرت کرکے ایران سے ہوتے ہوئے افغانستان میں اباد ہوئے.
Submit

10th Class Islamiat Chapter 6 (Urdu Medium) - Set 2

Question # 1

حضرت لعل شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ کا سلسلہ نسب کن سے ملتا ہے.

  • Ans 1: حضرت لعل شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ کا سلسلہ نسب تیرہ واسطوں سے حضرت امام جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ تک پہنچتا ہے.
Submit

10th Class Islamiat Chapter 6 (Urdu Medium) - Set 3

Question # 1

حضرت سید عبدالطیف کاظمی رحمتہ اللہ علیہ کا وصال کہاں ہوا.

  • Ans 1: حضرت سید عبدالطیف کاظمی رحمتہ اللہ علیہ کا وصال 1117 ہجری بمطابق 1706 میں نور پور شاہاں اسلام آباد میں ہوا.
Submit

10th Class Islamiat Chapter 6 (Urdu Medium) - Set 4

Question # 1

ابن عربی رحمتہ اللہ علیہ کا مکمل نام لکھیں.

  • Ans 1: ابن عربی رحمتہ اللہ علیہ کا پورا نام شیخ ابو بکر محی الدین محمد بن علی المعروف شیخ اکبر ہے.
Submit

10th Class Islamiat Chapter 6 (Urdu Medium) - Set 5

Question # 1

ابن عربی رحمتہ اللہ علیہ نے کب اور کہاں وفات پائی÷

  • Ans 1: ابن عربی رحمتہ اللہ علیہ نے 638 ہجری بمطابق 1240 میں وفات پائی اور جبل قاسیوں ًٰمیں دفن کیے گئے.
Submit

10th Class Islamiat Chapter 6 (Urdu Medium) - Set 6

Question # 1

حضرت زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ نے کب جام شہادت نوش کیا.

  • Ans 1: حضرت زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ نے بیالیس سال کی عمر میں 122 ہجری میں جام شہادت نوش کیا.
Submit

10th Class Islamiat Chapter 6 (Urdu Medium) - Set 7

Question # 1

حضرت عمر بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کا کوئی ایک مشہور قول تحریر کریں.

  • Ans 1: حضرت عمر بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کا مشہور قول ہے کہ ہزار لائق آدمیوں کی موت سے اتنا نقصان نہیں پہینچتا ایک نالائق آدمی کے صاحب اختیار ہوجانے سے پہہنچ جاتا ہے.
Submit

10th Class Islamiat Chapter 6 (Urdu Medium) - Set 8

Question # 1

حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے کتنے مجاہدین حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کی کمان مین دے کر انہیں مصر کوچ کرنے کا حکم دیا.

  • Ans 1: حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے یمن کے چار ہزار مجاہدین کو جن کا تعلق ایک ہی قبیلے سے تھا، حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کی کمان میں دے دیا اور انہوں نے اسی وقت مجاہدین کو کوچ کرنےکا حکم دے دیا.
Submit

6th Chapter

10th Class Islamiat Chapter 6 (Urdu Medium)

Here you can prepare 10th Islamiat Chapter 6 online Short Questions with answers Chapter 6 (Human Rights). Click the button for 100% free full Preparation.