Matric Part 2/10th Class Islamiat Chapter 5 Short Questions With Answer Preparation for Chapter 5 (Human Rights)

Online Short Questions For Chapter 5 "10th Class Islamiat Chapter 5 (Urdu Medium) "

Try The Short Questions For 10th Class Islamiat Chapter 5 (Urdu Medium)

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Islamiat - 10th Class Islamiat Chapter 5 (Urdu Medium)

Question # 1

اسلامی ریاست کی نمایاں خصوصیات کیا ہیں.

  • Ans 1: اسلامی ریاست حقیقت میں ایک فلاحی ریاست ہے. فلاحی ریاست کا مقصد ایک ایسے معاشرے کا قیام ہے جو ہر میدان میں عدل کے زریعے سے خیر خواہی اور مخلوق خدا کی خدمت کرنے والی ہو جو دنیوی تعلیمات کی روشنی میں امن عامہ کے قیام اور دفاعی انتظامات کے علاوہ زندگی کے ہر شعبے میں اخوت ، محبت اور امانت داری کے نظام کو قائم کرنے والی ہو.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 5 "10th Class Islamiat Chapter 5 (Urdu Medium) "

10th Class Islamiat Chapter 5 (Urdu Medium) - Set 1

Question # 1

اسلامی ریاست کی نمایاں خصوصیات کیا ہیں.

  • Ans 1: اسلامی ریاست حقیقت میں ایک فلاحی ریاست ہے. فلاحی ریاست کا مقصد ایک ایسے معاشرے کا قیام ہے جو ہر میدان میں عدل کے زریعے سے خیر خواہی اور مخلوق خدا کی خدمت کرنے والی ہو جو دنیوی تعلیمات کی روشنی میں امن عامہ کے قیام اور دفاعی انتظامات کے علاوہ زندگی کے ہر شعبے میں اخوت ، محبت اور امانت داری کے نظام کو قائم کرنے والی ہو.
Submit

10th Class Islamiat Chapter 5 (Urdu Medium) - Set 2

Question # 1

اسلام نے سود کو حرام قرار دے کر کن کی اجازت دی ہے.

  • Ans 1: اسلام نے سود کو حرام قرار دیا ہے لیکن ہمیں تجارت،ملازمت، زراعت، صنعت اور دوسرے حلال زرائع سے نفع کمانے کی اجازت دی ہے.
Submit

10th Class Islamiat Chapter 5 (Urdu Medium) - Set 3

Question # 1

علم سیاسیات کی رو سے ریاست کے بنیادی اجزا کون سے ہیں.

  • Ans 1: علم سیاسیات کی رو سے ریاست کے بنیادی اجزا میں علاقہ آبادی ، قانون اور قوت نافذ شامل ہیں.
Submit

5th Unit

10th Class Islamiat Chapter 5 (Urdu Medium)

Here you can prepare 10th Islamiat Chapter 5 online Short Questions with answers Unit 5(Human Rights). Click the button for 100% free full Preparation.

Is this page helpful?