Matric Part 2/10th Class Islamiat Chapter 4 Short Questions With Answer Preparation for Chapter 4 (Migration and Jihad)

Online Short Questions For Chapter 4 "10th Class Islamiat Chapter 4 (Urdu Medium) "

Try The Short Questions For 10th Class Islamiat Chapter 4 (Urdu Medium)

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Islamiat - 10th Class Islamiat Chapter 4 (Urdu Medium)

Question # 1

جھوٹ کے نقصانات تحریر کریں.

  • Ans 1: اللہ تعالی جھوٹے آدمی کی دعا قبول نہی کرتا اور نہ اس کے رزق میں برکت فرماتا ہے. جھوٹ بولے والے کو انہ اللہ تعالی پسند کرتا ہے اور نہ ہی لوگ پسند کرتے ہیں جھوٹ بولنے والا مواشرے میں اپنی عزت کوکھودیتا ہے. جھوٹ بولے والا اللہ تعالی کی رحمت سے محروم رہتا ہے
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 4 "10th Class Islamiat Chapter 4 (Urdu Medium) "

10th Class Islamiat Chapter 4 (Urdu Medium) - Set 1

Question # 1

جھوٹ کے نقصانات تحریر کریں.

  • Ans 1: اللہ تعالی جھوٹے آدمی کی دعا قبول نہی کرتا اور نہ اس کے رزق میں برکت فرماتا ہے. جھوٹ بولے والے کو انہ اللہ تعالی پسند کرتا ہے اور نہ ہی لوگ پسند کرتے ہیں جھوٹ بولنے والا مواشرے میں اپنی عزت کوکھودیتا ہے. جھوٹ بولے والا اللہ تعالی کی رحمت سے محروم رہتا ہے
Submit

10th Class Islamiat Chapter 4 (Urdu Medium) - Set 2

Question # 1

جب کسی کے دل میں کوئی بات کھٹکے تو اسے کیا الفاظ کہنے چاہئیں.

  • Ans 1: حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ جب کسی کے دل میں کوئی چیز کھٹکے تو اسے چاہیے کہ وہ یہ الفآظ کہے. ترجمہ: اے اللہ! آپ کی طرف سے نازل کی جانے والی خیر کے علاوہ کوئی خیر نہیں آور آپ کے شکون کے علاوہ کوئی خیر نہین اور آپ کے سوا کوئی معبودنہیں.
Submit

10th Class Islamiat Chapter 4 (Urdu Medium) - Set 3

Question # 1

تقویٰ کس چیز کا نام ہے.

  • Ans 1: تقویٰ انسان کی دل کی کیفیت کا نام ہے جو اللہ تعالی کے زریعہ اور محبت کی وجہ سے اسے نیکی پر آمادہ کرتی ہے اور گناہ روکتی ہے.
Submit

4th Unit

10th Class Islamiat Chapter 4 (Urdu Medium)

Here you can prepare 10th Islamiat Chapter 3 online Short Questions with answers Unit 4(Migration and Jihad). Click the button for 100% free full Preparation.

Is this page helpful?