1 |
جو کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کردے تو اس کی سزا ہے. |
- A. قید
- B. جلاوطنی
- C. جہنم
- D. جنت
|
2 |
بارگاہ رسالت مآب خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضری کے آداب کی بجا آوری پر وعدہ کیا گیا ہے. |
- A. مال و دولت کا
- B. اجر عظمیم کا
- C. کاروباری خوش حالی کا
- D. دنیاوی شہرت کا
|
3 |
تیمیم کرنےکے لیے چاہیے. |
- A. پاک کپڑا
- B. پاک لکڑی
- C. پاک مٹی
- D. پاک لوہا
|
4 |
سورہ احزاب کی کون سی آیت میں احزاب کا لفظ موجود ہے. |
|
5 |
سورہ التغابن کا مرکزی موضوع ہے. |
- A. اتباع رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت
- B. حج کے احکام
- C. روزہ کی فرضیت
- D. جہاد کے احکام
|
6 |
اللہ تعالی نے سورہ النساء میں حکم دیا ہےکہ حد سے آگے نہ بڑھو |
- A. دین میں
- B. اعمال میں
- C. صدقات میں
- D. عبادات میں
|
7 |
طلاق اور عدت کےاحکام بیان ہوئے ہیں. |
- A. سورہ النساء
- B. سورہ النور
- C. سورہ الطلاق
- D. سورہ المجاہلہ
|
8 |
عبداللہ بن ابی کے منصوبے کو نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ظاہر کیا |
- A. حضرت حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ تعالی عنہ
- B. حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت منان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
|
9 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے بعض ازواج مطہرات رضی اللہ تعالی عنھم کی خوشنودی کے لیے اپنے لیے منع قرار دیا |
- A. دودھ کو
- B. شہد کو
- C. گوشت کو
- D. پانی کو
|
10 |
سورہ الحدید قرآن مجید کی سورت ہے. |
|