1 |
سول سیکرٹریٹ پر مسلم لیگ کا جھنڈا لہرایا |
- A. فاطمہ صغریٰ
- B. فاطمہ جناح
- C. بیگم سلمیٰ تصدق حسین
- D. بیگم شائستہ اکرام اللہ نے
|
2 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق کتنی بہنوں کے ساتھ اچھا سلوک کرنے والا جنت میں ضرور جائے گا. |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھے
|
3 |
خواتین پہلے سے قائم شدہ کس ٹال فری نمبر پر تشدد کے خلاف شکایت کرسکتی ہیں. |
- A. 1042
- B. 1043
- C. 1044
- D. 1045
|
4 |
کس مردم شماری کے مطابق پاکستا کی قریبا نصف آبادی خؤاتین پر مشتمل ہے. |
- A. 2017
- B. 1998
- C. 1972
- D. 1951
|
5 |
دنیا میں کتنے فیصد خواتین ہیں جس پر ان کے خاندان کے ہی کسی فرد یا کسی جاننے والے نے تشدد کیا ہوتا ہے. |
|
6 |
پنجاب میں لڑکیوں کی شادی کی قانونی عمر ہے. |
- A. چودہ سال
- B. سولہ سال
- C. آٹھارہ سال
- D. بیس سال
|
7 |
ہالینڈ اور اٹلی میں پاکستان کی سفیر رہیں. |
- A. فاطمہ جناح
- B. بیگم سلمی تصدق حسین
- C. رعنا لیاقت علی خان
- D. لیڈی نصرت ہارون
|
8 |
اسلام نے رحمت بنایا ہے. |
- A. مرد کو
- B. لڑکی کو
- C. عورت کو
- D. لڑکے کو
|
9 |
ارفع کریم نے کتنے برس کی عمر میں کمپیوٹر سائنس میں اعلی قابلیت کا سرٹیفیکیٹ حاصل کیا. |
- A. سات سال
- B. آٹھ سال
- C. نو سال
- D. دس سال
|
10 |
پاکستان کی حکومت سے تمغائے امتیاز حآصل کرچکی ہیں. |
- A. ارفع کریم
- B. ثمینہ بیگ
- C. بلقیس ایدھی
- D. شمشاد اختر
|