1 |
نظریہ پاکستان کی بنیاد ہے. |
- A. اجتماعی نظام
- B. لائہ عمل
- C. ترقی پسندیت
- D. اسلامی نظریہ حیات
|
2 |
1930 میں مسلمانوں کو الگ ریاست کا تصور دینے والی شخصیت ہے. |
- A. علامہ اقبال
- B. قائداعظم
- C. چوہدری رحمت علی
- D. سر آغا خان
|
3 |
برصغیر کس بنیاد پر تقسیم ہوا. |
- A. ویول کے برصغیر آنے کے بعد
- B. کرپس تجاویز
- C. سائمن کمیشن
- D. دو قومی نظریہ
|
4 |
قیام پاکستان کس صدی کا واقعہ ہے. |
- A. اٹھارویں
- B. انیسویں
- C. بیسویں
- D. اکیسویں
|
5 |
اسلام کا پانچواں رکن ہے |
- A. زکوۃ
- B. نماز
- C. روزہ
- D. حج
|
6 |
اسلام کا دوسرا رکن ہے. |
- A. روزہ
- B. زکوۃ
- C. نماز
- D. حج
|
7 |
اردو ہندی تنازعہ کب شروع ہوا. |
- A. 1987
- B. 1867
- C. 1863
- D. 1861
|
8 |
اخوت درس دیتی ہے. |
- A. بھائی چارے کی
- B. اکھٹے کام کرنے کی
- C. دشمنی رکھنے کا
- D. لڑائی جھگڑا کا
|
9 |
اگر کوئی قوم اپنے کو نظر انداز کردے تو اس کا وجود خطرے میں پڑ جاتا ہے. |
- A. فلاح و بہبود
- B. اقلیتیوں
- C. نظریے
- D. ریاست
|
10 |
نظریہ پاکستان ایک ایسی ریاست کے قیام کا نام ہے جہاں عوامی............ کا خیال رکھا جائے. |
- A. فلاح و بہبود
- B. تخلیق
- C. ریاست
- D. نظریہ
|