1 |
دریائے راوی کن پہاڑوں سے نکلتا ہے. |
- A. کوہ سلیمان سے
- B. کشمیر کے
- C. کوہ قراقرم کے
- D. کوہ کیر تھر کے
|
2 |
درہ خیبر کوہ سفید کے سمت میں واقع ہے. |
- A. جنوب
- B. شمال
- C. مغرب
- D. مشرق
|
3 |
پاکستان کا سب سے بڑا دریا ہے |
- A. دریائے جہلم
- B. دریائے سندھ
- C. دریائے چناب
- D. دریائے نیلم
|
4 |
دریائے کابل کس مقام پر دریائے سندھ مین گرتا ہے. |
- A. اٹک
- B. باجوڑ
- C. وزیریستان
- D. مٹھن کوٹ
|
5 |
پاکستان کا جنوب مشرقی حصہ کس قسم کی خصوصیت رکھتا ہے. |
- A. ساحلی
- B. سمندری
- C. ریگستانی
- D. صنعتی
|
6 |
پاکستان کا دوسرا ریگستان ہے. |
- A. تھر
- B. تھل
- C. صحرائے ناران
- D. روہی
|
7 |
ہوائی آلودگی سے مراد نقصان دہ گیسوں کی مقدارمیں اضافہ ہے. |
- A. پانی میں
- B. ہوا میں
- C. روشنی میں
- D. خوراک میں
|
8 |
کوہ نمک کے مشرق میں کون سا دریا بہتا ہے. |
- A. دریائے جہلم
- B. دریائے نیلم
- C. دریائے سوان
- D. دریائے راوی
|
9 |
کوہ ہندو کش کا زیادہ تر حصہ کس ملک میں واقع ہے. |
- A. ایران
- B. افغانستان
- C. بھارت
- D. ایران
|
10 |
سطح مرتفع پوٹھوارکے جنوب میں واقع ہے. |
- A. کوہستان نمک
- B. دریائے جہلم
- C. کوہ کیر تھر
- D. دریائے سندھ
|