1 |
میسور کے حکمران ٹیپو سلطان کب شہید ہوئے. |
- A. 1799
- B. 1801
- C. 1803
- D. 1805
|
2 |
جنرل ایوب خان نے 1956 کا ائیں کردیا. |
- A. منسوخ
- B. تبدیل
- C. ترمیم
- D. بے کار
|
3 |
قائداعظم نے حالات کی نزاکت کو جانچتے ہوئے فوری طور پر دارالحکومت بنایا |
- A. اسلام آباد
- B. ٍفیصل آباد
- C. کراچی
- D. لاہور
|
4 |
مشرقی پاکستان ایک الگ وطن بنگلہ دیش کے نام سے دنیا کے نقشہ پر نمودار ہوا. |
- A. 1972
- B. 1971
- C. 1970
- D. 1969
|
5 |
1970 کےانتخابات میں مغربی پاکستان سے کس سیاسی جماعت نے اکثریت حآصل کی تھی. |
- A. عوامی لیگ
- B. پیپلز پارٹی
- C. نیپ
- D. جمعت علماء پاکستان
|
6 |
کس نے رولٹ ایکٹ کی مخالفت کی اور اسے غیر آئینی قرار دیا. |
- A. گاندھی نے
- B. قائداعظم
- C. نہرو نے
- D. سردار نبیل نے
|
7 |
ہر سال یوم دفاع منایا جاتا ہے |
- A. 21 اپریل
- B. 14 اگست
- C. 11 ستمبر
- D. 6 ستمبر
|
8 |
پاکستان کے پہلے گورنر جنرل بنے |
- A. علامہ اقبال
- B. لیاقت علی خان
- C. قائداعظم محمد علی جناح
- D. چودھری رحمت علی
|
9 |
مغل بادشاہ اورنگ زیب عالمگیر کی وفات ہوئ. |
- A. 1705
- B. 1709
- C. 1707
- D. 1711
|
10 |
مغربی پاکستان میں تحصیل کونسل کا چئر مین ہوتا تھا. |
- A. نمبردار
- B. تھانہ دار
- C. تحصیل دار
- D. چوکیدار
|