Matric Part 1/9th Class Tarjmatul Quran Chapter 1 Short Questions With Answer Preparation for Chapter 1

Online Short Questions For Chapter 1 "9th Class Tarjmatul Quran Urdu Medium Chapter 1 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Tarjmatul Quran Urdu Medium Chapter 1 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Tarjuma-Tul-Quran-ul-Majeed - 9th Class Tarjmatul Quran Urdu Medium Chapter 1 Preparation

Question # 1

الفاظ کے معنی تحریر کریں- مبرکا- الصلوۃ- مادمت - جبارا- یمترون- فیکون- الزکوۃ- شقی-ابعث-ان یتخذ

  • Ans 1: مبرکا- بابرکت - اصلوۃ- نماز مادمت - جب تک میں رہوں- جبارا - سرکش یمترون - وہ لوگ شک کرتےہیں- فیکون - تووہ ہوجاتا ہے الزکوۃ- زکوٰۃ شقی- بدبخت ابعث- میں اٹھایا جاؤں ان یتخذ - کہ وہ بنائے
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 1 "9th Class Tarjmatul Quran Urdu Medium Chapter 1 Preparation "

9th Class Tarjmatul Quran Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 1

Question # 1

الفاظ کے معنی تحریر کریں- مبرکا- الصلوۃ- مادمت - جبارا- یمترون- فیکون- الزکوۃ- شقی-ابعث-ان یتخذ

  • Ans 1: مبرکا- بابرکت - اصلوۃ- نماز مادمت - جب تک میں رہوں- جبارا - سرکش یمترون - وہ لوگ شک کرتےہیں- فیکون - تووہ ہوجاتا ہے الزکوۃ- زکوٰۃ شقی- بدبخت ابعث- میں اٹھایا جاؤں ان یتخذ - کہ وہ بنائے
Submit

9th Class Tarjmatul Quran Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 2

Question # 1

پہلی ہجرت حبشہ میں کتنے مرد اور عورتیں شامل تھیں.

  • Ans 1: پہلی ہجرت حبشہ میں 11 مرد اور 4 عورتیں تھیں.
Submit

9th Class Tarjmatul Quran Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 3

Question # 1

سورہ مریم کا خلاصہ تحریر کریں-

  • Ans 1: سورہ مریم اس زمانے میں نازل ہوئی جب مشرکین مکہ مسلمانوں پر ظلم کررہے تھے- اس موقع پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کو حبشہ کی طرف ہجرت کرنے کا حکم فرمایا. حبشہ براغظم افریقہ کا ایک ملک تھا- جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم انبین نے نبوت کا اعلان فرمایا تو وہاں ایک عیسائی حکمران تھا، جس کا لقب نجاشی تھا- نجاشی بہت رحم دل اور عادل بادشاہ تھا، وہ کسی ظلم نہیں کرتا تھا - نجاشی کا اصل نام "آصحمد" ہے- مکہ مکرمہ میں صحابہ کرام رضی اللہ پر قریش کا ظلم حد سے گزر گیا تھا- اس موقع پر حضرت محمد رسول اللہ خاتم انبین نے محسوس کیا کہ ایسے سخت حالات میں مسلمانوں کے لیے زندگی بسر کرنا مشکل ہوتا جارہا ہے. آپ خاتم النبین نے اللہ تعالی کے حکم سے مسلمانوں کو حبشہ کی طرف ہجرت کرنے کی اجازت دے دی.
  • Ans 2: حضرت محمد رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کی اجازت سے گیارہ مردوں اور چار خؤآتین نے حبشہ کی طرف ہجرت کی. ہجرت کرنے والوں میں حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ اور آپ کی زوجہ محترمہ حضرت رقیہ رضی اللہ تعالی عنہ بھی تھیں، یہ حبشہ کی طرف پہلی ہجرت تھی- یہ نبوت کا پانچواں سال تھا. سورہ مریم کا خلاصہ " توحید ، رسالت اور آخرت کا بیان "ہے-
Submit

1st Chapter

9th Class Tarjmatul Quran Chapter 1 (Urdu Medium)

Here you can prepare 9th Tarjmatul Quran Chapter 1 online Short Questions with answers Chapter 1. Click the button for 100% free full Preparation.

Is this page helpful?