Matric Part 1/9th Class Tarjmatul Quran Chapter 2 Short Questions With Answer Preparation for Chapter 2

Online Short Questions For Chapter 2 "9th Class Tarjmatul Quran Urdu Medium Chapter 2 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Tarjmatul Quran Urdu Medium Chapter 2 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Tarjuma-Tul-Quran-ul-Majeed - 9th Class Tarjmatul Quran Urdu Medium Chapter 2 Preparation

Question # 1

سورۃ طہٰ کا تعارف اور مضامین تحریر کریں-

  • Ans 1: تعارف: سورۃ طہٰ ان سورتوں میں سے ہے جن کے نام حروف مقطعات پر رکھے گئے ہیں- اس سورت کا آغاز حروف مقطعات میں سے طہٰ سے ہوتا ہے اوراسی مناسبت سے اس سورت کا نام رکھا گیا ہے. سورۃ طہٰ کے آٹھ میں سے پانچ رکوعوں میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کی زندگی بیان فرمائی گئی ہئ- جن سورتوں کے بارے میں حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین نے فرمایا کہ یہ میرا قدیم مال اور قیمتی اثاثہ ہیں ان میں سے ایک سورۃ طہٰ بھی ہے. حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے اسلام لانے کے واقعہ میں یہ تذکرہ ملتا ہے کہ جب وہ اپنی بہن کے گھر تشریف لے گئے اورانہو‌نے اپنی بہن سے سورۃ طہٰ کی تلاوت سنی تو ان کے دل مین اسلام گھر کر گیا اور انہوں نے اسی وقت اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کرلیا.
  • Ans 2: مضامین: سورۃ طہٰ میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کی زندگی کے تین مراحل بیان کیے گئے ہیں- 1- حضرت موسیٰ علیہ السلام کی پیدائش سے مدین ہجرت فرمانے تک 2- مدین سے صحرائے سینا کی طرف ہجرت 3- صحرائے سینا ہجرت کے بعد س دو وصال تک کا دور- آخر کے تین رکوعوں میں توحید ، رسالت اور آخرت کا بیان ہے- اللہ تعالی کی عظیم قدرتوں اور صفات کا زکر ہے- حضرت آدم علیہ السلام کا مختصر تذکرہ ہے. آخرت میں نافرمانوں کے برے انجامکو بیان کیا گیا ہے. سورۃ طہٰ کے آخر میں یہ سمجھایا گیا ہے کہ اللہ تعلای کا قانون ہے کہ وہ کسی قوم کو اس کے کفر اور انکار پر فورا نہیں پکڑتا بلکہ مہلت دیتا ہے.- اس لیے حق والوں کو صبر کے ساتھ دین کی دعوت کا کام کرتے رہنا چاہیے اور حق کا انکار کرنے والوں کے معاملے میں جلد بازی اور بے صبری کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 2 "9th Class Tarjmatul Quran Urdu Medium Chapter 2 Preparation "

9th Class Tarjmatul Quran Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 1

Question # 1

سورۃ طہٰ کا تعارف اور مضامین تحریر کریں-

  • Ans 1: تعارف: سورۃ طہٰ ان سورتوں میں سے ہے جن کے نام حروف مقطعات پر رکھے گئے ہیں- اس سورت کا آغاز حروف مقطعات میں سے طہٰ سے ہوتا ہے اوراسی مناسبت سے اس سورت کا نام رکھا گیا ہے. سورۃ طہٰ کے آٹھ میں سے پانچ رکوعوں میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کی زندگی بیان فرمائی گئی ہئ- جن سورتوں کے بارے میں حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین نے فرمایا کہ یہ میرا قدیم مال اور قیمتی اثاثہ ہیں ان میں سے ایک سورۃ طہٰ بھی ہے. حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے اسلام لانے کے واقعہ میں یہ تذکرہ ملتا ہے کہ جب وہ اپنی بہن کے گھر تشریف لے گئے اورانہو‌نے اپنی بہن سے سورۃ طہٰ کی تلاوت سنی تو ان کے دل مین اسلام گھر کر گیا اور انہوں نے اسی وقت اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کرلیا.
  • Ans 2: مضامین: سورۃ طہٰ میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کی زندگی کے تین مراحل بیان کیے گئے ہیں- 1- حضرت موسیٰ علیہ السلام کی پیدائش سے مدین ہجرت فرمانے تک 2- مدین سے صحرائے سینا کی طرف ہجرت 3- صحرائے سینا ہجرت کے بعد س دو وصال تک کا دور- آخر کے تین رکوعوں میں توحید ، رسالت اور آخرت کا بیان ہے- اللہ تعالی کی عظیم قدرتوں اور صفات کا زکر ہے- حضرت آدم علیہ السلام کا مختصر تذکرہ ہے. آخرت میں نافرمانوں کے برے انجامکو بیان کیا گیا ہے. سورۃ طہٰ کے آخر میں یہ سمجھایا گیا ہے کہ اللہ تعلای کا قانون ہے کہ وہ کسی قوم کو اس کے کفر اور انکار پر فورا نہیں پکڑتا بلکہ مہلت دیتا ہے.- اس لیے حق والوں کو صبر کے ساتھ دین کی دعوت کا کام کرتے رہنا چاہیے اور حق کا انکار کرنے والوں کے معاملے میں جلد بازی اور بے صبری کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے.
Submit

2nd Chapter

9th Class Tarjmatul Quran Chapter 2 (Urdu Medium)

Here you can prepare 9th Tarjmatul Quran Chapter 2 online Short Questions with answers Unit 2. Click the button for 100% free full Preparation.

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!