Matric Part 1/9th Class Tarjmatul Quran Chapter 3 Short Questions With Answer Preparation for Chapter 3

Online Short Questions For Chapter 3 "9th Class Tarjmatul Quran Urdu Medium Chapter 3 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Tarjmatul Quran Urdu Medium Chapter 3 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets2

Tarjuma-Tul-Quran-ul-Majeed - 9th Class Tarjmatul Quran Urdu Medium Chapter 3 Preparation

Question # 1

سورۃ الانبیاء کا خلاصہ کیا ہے؟

  • Ans 1: سورۃ الانبیاء اس وقت نازل ہوئی جب مشرکین مکہ مسلمانوں پر طرح طرح کے ستم ڈھارہے تھے- سورۃ الانبیاء میں توحید باری تعالی کے دلائل دیے گئے ہیں- قرآن مجید اور رسالت پر مشرکین کے اعتراضات کا بھر پور جواب دیا گیاہے. سورت کے درمیانی حصہ میں انبیاء کرام عنھا السلام اور حضرت مریم علیہ السلامکا تذکرہ فرمایا گیا ہے.
  • Ans 2: سورۃ الانبیاء کے آخر میں آخرت پر ایمان لانے کا زکر ہے- قیامت کے قریب آنے اور دیگر احوال قیامت کا بیان ہے- پھر اس حقیقت کا زکر ہے کہ ثابت قدمی اور اخلاص کے ساتھ نیکی کی راہ پر چلنے والوں کے لیے کامیابی ہے. دوسری مکی سورتوں کی طرح سورۃ الانبیاء کا خلاصہ بھی توحید ، رسالت اور آخرت کا بیان ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "9th Class Tarjmatul Quran Urdu Medium Chapter 3 Preparation "

9th Class Tarjmatul Quran Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 1

Question # 1

سورۃ الانبیاء کا خلاصہ کیا ہے؟

  • Ans 1: سورۃ الانبیاء اس وقت نازل ہوئی جب مشرکین مکہ مسلمانوں پر طرح طرح کے ستم ڈھارہے تھے- سورۃ الانبیاء میں توحید باری تعالی کے دلائل دیے گئے ہیں- قرآن مجید اور رسالت پر مشرکین کے اعتراضات کا بھر پور جواب دیا گیاہے. سورت کے درمیانی حصہ میں انبیاء کرام عنھا السلام اور حضرت مریم علیہ السلامکا تذکرہ فرمایا گیا ہے.
  • Ans 2: سورۃ الانبیاء کے آخر میں آخرت پر ایمان لانے کا زکر ہے- قیامت کے قریب آنے اور دیگر احوال قیامت کا بیان ہے- پھر اس حقیقت کا زکر ہے کہ ثابت قدمی اور اخلاص کے ساتھ نیکی کی راہ پر چلنے والوں کے لیے کامیابی ہے. دوسری مکی سورتوں کی طرح سورۃ الانبیاء کا خلاصہ بھی توحید ، رسالت اور آخرت کا بیان ہے.
Submit

9th Class Tarjmatul Quran Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 2

Question # 1

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بتوں کے ساتھ کیا سلوک کیا.

  • Ans 1: حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بڑے بت کو چھوڑ کر سب بتوں کے ٹکڑے ٹکڑے کردیے.
Submit

3rd Chapter

9th Class Tarjmatul Quran Chapter 3 (Urdu Medium)

Here you can prepare 9th Tarjmatul Quran Chapter 3 online Short Questions with answers Chapter 3. Click the button for 100% free full Preparation.

Is this page helpful?