11th Class I.Com Islamiat Chapter 4 Taruf Quran wa Hadees Short Question Preparation


11th Class Islamiat
Chapter 4 Taruf Quran wa Hadees Short Question Preparation

Start Chapter 4 Test

11th Class Islamiat Chapter Wise Preparation

Online Short Questions For Chapter 4 "11th Class Islamiat Chapter 4 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For 11th Class Islamiat Chapter 4 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets7

Islamiat (Urdu Medium) - 11th Class Islamiat Chapter 4 Short Questions Preparation

Question # 1

قرآن کریم کی حفاظت کے بارے میں ایک آیت کا ترجمہ لکھیں.

  • Ans 1: ترجمہ:" ہم نے خود اتاری ہے یہ نصیحت اور ہم خود اس کے نگہبان ہیں".
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 4 "11th Class Islamiat Chapter 4 Short Questions Preparation "

11th Class Islamiat Chapter 4 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

قرآن کریم کی حفاظت کے بارے میں ایک آیت کا ترجمہ لکھیں.

  • Ans 1: ترجمہ:" ہم نے خود اتاری ہے یہ نصیحت اور ہم خود اس کے نگہبان ہیں".
Submit

11th Class Islamiat Chapter 4 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

مسلمانوں نے مسیلمہ بن کذاب کے خلاف جنگ کیوں کی؟

  • Ans 1: حضرت ابوبکر(رض) کے دور خلافت میں مسیلمہ بن کذاب نے نبوت کا جھوٹا دعوی کیا تو مسلمانوں کی جنگ مسیلمہ بن کذاب کے ساتھ ہوئی چنانچہ اس کی سرکوبی کے لیے آپ(رض) نے ایک لشکر بھیجا جس میں اکثر حفاظ قرآن بھی تھے اس جنگ میں بہتر حفاظ قرآن شہید ہوئے.
Submit

11th Class Islamiat Chapter 4 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

کتاب قرآن کی دو چیزوں کے نام لکھیے.

  • Ans 1: 1.پتھروں کی سلوں پر 2.کھجور کے پتوں پر
Submit

11th Class Islamiat Chapter 4 Short Questions Preparation - Set 4

Question # 1

حضرت عمر (رض) کو قرآن نے کیسے بدلا؟

  • Ans 1: حضرت عمر(رض) کی زندگی کا مطالعہ کریں تو پتہ چلتا ہے کہ اس کتاب ہدایت کا اثر تھا جس نے حضرت عمر(رض) کی زندگی کو یکسر بدل دیا،وہ حضرت عمر(رض) جو اپنے باپ خطاب کی بکریاں چراتے تھے بکریاں ان کے قابو میں نہ آتی تھیں تو ان کا باپ انکو جھڑکتا تھا اور پھر یہ وہی عمر(رض) ہیں جو اسلام قبول کرنے کے بعد تمام عالم کو اپنی عظمت و صلاحیت سے متحیر کر دیتے ہیں اور قیصر و کسری کو تاج و تخت سے محروم کر دیتے ہیں.اور ان کے مدمقابل ایک ایسی سلطنت کی بنیاد ڈالتے ہیں کو دونوں حکومتوں پر حاوی ہے.
Submit

11th Class Islamiat Chapter 4 Short Questions Preparation - Set 5

Question # 1

صحاح ستہ میں سے‌صرف دو کتابوں کا تعارف لکھئے.

  • Ans 1: 1.صیحح بخاری احادیث کی پہلے نمبر پر سب سے زیادہ مشہور کتاب ہے جس کے مولف امام ابو عبداللہ محمد ابن اسماعیل بخاری ہیں. 2.احادیث کی کتابوب میں صیحح مسلم دوسرے نمبر پر زیادہ مشہور کتاب ہے.
Submit

11th Class Islamiat Chapter 4 Short Questions Preparation - Set 6

Question # 1

اسلام سے قبل تعلیم کی کیا اہمیت تھی؟

  • Ans 1: ظہور اسلام سے قبل عربوں کا ذوق و شوق تو کجا شرفاء میں لکھنے پڑھنے کو عیب سمجھا جاتا ہے.پڑھے لکھے آدمی خال خال نظر آتے تھے.اسلام آیا تو مسلمان کا ایک ایک گھر تفسیر و حدیث اور فقہ کا دارلعلوم بن گیا.
Submit

11th Class Islamiat Chapter 4 Short Questions Preparation - Set 7

Question # 1

حضرت عمر(رض) نے قرآن کی فضلیت کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا؟

  • Ans 1: آپ(ص) نے ارشاد فرمایاٌ :اللہ تعالی اس کتاب کے ذریعے کتنی ہی قوموں کو بلندی بخشے گا اور کتنوں کو پست کرےگا.
Submit

ic

11th Class Islamiat Chapter 4 Taruf Quran wa Hadees Preparation