11th Class I.Com Islamiat Chapter 1 Bunyadi Aqaid Short Question Preparation


11th Class Islamiat
Chapter 1 Bunyadi Aqaid Preparation

Start Chapter 1 Test

11th Class Islamiat Chapter Wise Preparation

Online Short Questions For Chapter 1 "11th Class Islamiat Chapter 1 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For 11th Class Islamiat Chapter 1 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets6

Islamiat (Urdu Medium) - 11th Class Islamiat Chapter 1 Short Questions Preparation

Question # 1

توحید کا مفہوم کیا ہے؟

  • Ans 1: اسلامی عقائد میں سب سے پہلا عقیدہ توحید کا ہے.توحید کے لغوی معنی ہیں ایک ماننا،یکتا جاننا ،دین کی اصطاح میں اس سے مراد یہ ہے کہ سب سے برتر اعلی اور ساری کائنات کی خالق و مالک ہستی کے واحد یکتا ہونے پر ایمان لانا اور صرف اس کو عبادت کے لائق سمجھنا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 1 "11th Class Islamiat Chapter 1 Short Questions Preparation "

11th Class Islamiat Chapter 1 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

توحید کا مفہوم کیا ہے؟

  • Ans 1: اسلامی عقائد میں سب سے پہلا عقیدہ توحید کا ہے.توحید کے لغوی معنی ہیں ایک ماننا،یکتا جاننا ،دین کی اصطاح میں اس سے مراد یہ ہے کہ سب سے برتر اعلی اور ساری کائنات کی خالق و مالک ہستی کے واحد یکتا ہونے پر ایمان لانا اور صرف اس کو عبادت کے لائق سمجھنا ہے.
Submit

11th Class Islamiat Chapter 1 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

آخرت کا مفہوم لکھیے.نیز عقیدہ آخرت کے انسانی زندگی پر اثرات تحریر کریں.

  • Ans 1: 1.صبرو تحمل: عقیدہ آخرت سے انسان کے دل میں صبرو تحمل کا جذبہ پیدا ہوتا ہے.اور یقین ہو جاتا ہے کہ نیکی اور ثواب کا کام کرنے سے انسان کو دنیا میں آخرت میں ضرور اجر ملے گا. 2.احساس و ذمہ داری: آخرت پر ایمان رکھنے سے انسان میں احساس ذمہ داری ہیدا ہوتا ہے کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اپنے فرائض میں کوتا ہی کرنا جرم ہے.جس پر آخرت میں سزا ملے گی.
Submit

11th Class Islamiat Chapter 1 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

منکرین آخرت پر چار شبہات لکھیں.

  • Ans 1: 1.ہماری ہڈیاں جب بوسیدہ ہو جائیں گی تو انہیں زندہ کون کرے گا؟ 2.جب ہم زمین میں نیست و نابود ہو جائیں گے تو نئے جہنم میں کیسے آئیں گے؟ 3.ہمارے لیے تو بس یہی دنیا کی زندگی ہے ہم پھر زندہ نہیں ہوں گے. اللہ نے ان کے شبہہات کو دور کرتے ہوئے فرمایا،تم پہلے موجود نہ تھے تمہیں اللہ نے موجود کیا،جو قادر مطلق تمہیں پہلے موجود کرنے پر قادر ہے وہ تمہارے مرجانے کے بعد تمہیں دوباری زندگی بخشنے پر بھی قادر ہے.
Submit

11th Class Islamiat Chapter 1 Short Questions Preparation - Set 4

Question # 1

زمین پر فرشتوں کو رسول بنا کر کیوں نہیں بھیجا گیا؟

  • Ans 1: جب سے رسولوں اور انبیاءاکرام کا مخلوق کی اصلاح اور بہتری کے لیے زمین پر بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے اور ابتک تقریبا ایک لاکھ 25 ہزار انبیاء اکرام بھیجے گئے ان میں کوئی بھی یہ توعورت تھی اور نہ فرشتے،یہ اللہ پاک کی سنت ہے اس لیے ایسا کبھی نہیں ہوا.
Submit

11th Class Islamiat Chapter 1 Short Questions Preparation - Set 5

Question # 1

فرشتوں کے لیے کونسے دو نام استعمال ہوئے ہیں؟

  • Ans 1: فرشتے کو عربی میں ملک کہتے ہیں.جس کے لغوی معنی قاصد کے ہیں.فرشتوں کے لیے رسول کر لفظ بھی استعمال ہوا ہے.کیونکہ اس کے لغوی معنی بھی قاصد کے ہیں.چونکہ فرشتے خالق اور مخلوق کے درمیان پیغام رسانی کا فرض ادا کرتے ہیں اس لیے ان کو ملک اور رسول بھی کہا جاتا ہے.
Submit

11th Class Islamiat Chapter 1 Short Questions Preparation - Set 6

Question # 1

لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ کا ترجمہ لکھیں.

  • Ans 1: ترجمہ: تحقیق تمھارے لیے رسول (ص) کی زندگی بہترین نمونہ ہے.
Submit

ic

11th Class Islamiat Chapter 1 Bunyadi Aqaid Preparation

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!