11th Class I.Com Islamiat Chapter 2 Islami Tashkhus Short Question Preparation


11th Class Islamiat
Chapter 2 Islami Tashkhus Short Question Preparation

Start Chapter 2 Test

11th Class Islamiat Chapter Wise Preparation

Online Short Questions For Chapter 2 "11th Class Islamiat Chapter 2 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For 11th Class Islamiat Chapter 2 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets10

Islamiat - 11th Class Islamiat Chapter 2 Short Questions Preparation

Question # 1

ترجمہ کریں. اِنٌَمَا بُعِثُ مُعَلِمٌَا

  • Ans 1: ترجمہ: مجھے تو معلم ہی بنا کر بھیجا گیا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 2 "11th Class Islamiat Chapter 2 Short Questions Preparation "

11th Class Islamiat Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

ترجمہ کریں. اِنٌَمَا بُعِثُ مُعَلِمٌَا

  • Ans 1: ترجمہ: مجھے تو معلم ہی بنا کر بھیجا گیا ہے.
Submit

11th Class Islamiat Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

والدین کے حقوق کے بارے میں قرآن کا کیا حکم ہے؟

  • Ans 1: ارشاد ربانی ہے: "اور حکم کر چکا تیرا رب کہ نہ پوجو اس کے سوائے،اور ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرو.
Submit

11th Class Islamiat Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

جہاد کی دو اقسام بیان کریں.

  • Ans 1: جہاد کی مندرجہ ذیل دو اقسام درج ہیں: 1.خواہش نفس کے خلاف جہاد 2.شیطان کے خلاف جہاد
Submit

11th Class Islamiat Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 4

Question # 1

حج کے دو معاشی فوائد لکھیں.

  • Ans 1: 1.حج کا ایک اہم تجارتی اور اقتصادی فائدہ یہ بھی ہے کہ مختلف ممالک سے آںے والے حجاج خریدوفروخت کے ذریعے کے ذریعے معاشی نفع حاصل کرتے ہیں 2.حج کے موقع پردنیا کے مختلف علاقوں سے آنے والے افراد حج کی برکت سے گناہوں سے پاک ہوجاتے ہیں،یہ لوگ اپنےساتھ ایمان تقوی کی پاکیزگی کی جو دولت لے کر لوٹتے ہیں وہ انکے ماحول کی اصلاح کا سبب بھی بن جاتی ہے.
Submit

11th Class Islamiat Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 5

Question # 1

تقوی کا مفہوم بیان کریں.

  • Ans 1: تقوی کا مفہرم پرہیز گاری ہے،تقوی دل کی اس کیفیت کا نام ہے جو انسان کو برائیوں سے روکتی اور نیکیوں کی طرف راغب کرتی ہے.
Submit

11th Class Islamiat Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 6

Question # 1

زکوۃ اور سور کا مختصر موازنہ کریں.

  • Ans 1: سودی نظام معیثت میں محنت کے مقابلے میں سرمایہ کی افادیت کہیں زیادہ ہے اس لیے محنت کش اور کارکن طبقہ مسلسل غریب تر ہوتا چلا جارہا ہے اور سرمایہ دار مختلف طریقوں سے اس کی دولت ہتھیاتا چلا جاتا ہے،اس طرح معاشی نظام مفلوج ہر کر رہ جاتا ہے،زکٰوۃ اس صورت کا بہترین حل ہے.اس نظام کے ذریعے دولت کا ایک دھار امیر طبقے سے غریب طبقے کی جانب بھی مڑجاتا ہے.
Submit

11th Class Islamiat Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 7

Question # 1

جولوگ زکوٰۃ ادا نہیں کرتے ان کے لیے قرآن میں کیا حکم ہے؟

  • Ans 1: جولوگ زکٰوۃ ادا نہیں کرتے ان کے لیے قرآن کا حکم ہے: "اور جولوگ گاڑھ کر کرھتے ہیں سونا چاندی اور اس کو خرچ نہیں کرتے اللہ کی راہ میں سو ان کو خوشخبری سنا دو دردناک عذاب کی".
Submit

11th Class Islamiat Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 8

Question # 1

زکوۃ کے کوئی دو معاشی فوائد لکھیں.

  • Ans 1: 1.زکوۃ کے ذریعے دولت کا ایک دھار امیر طبقے س ے غریب طبقے کی جانب مڑجاتا ہےجس سے غریب کی معاشی حالت بہتر ہو جاتی ہے. 2.ادائیگی زکوٰۃ کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ زکوۃ کے‌ذریعے پیدا ہونے والی کمی کو پورا کرنے کے لیے صاحب مال اپنی دولت کسی نہ کسی منفعت بخش کاروبار میں لگانے پر مجبور ہر جاتا ہے جس سے سرمایہ کاری میں اضافہ ہو جاتا ہے.
Submit

11th Class Islamiat Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 9

Question # 1

نماز کے بارے میں ایک حدیث کا ترجمہ لکھیں.

  • Ans 1: ترجمہ: دین کی اصل بنیاد اللہ اور رسول کے سامنے سرتسلیم خم کر دینا ہے اور اس عمارت کا ستون نماز ہے.
Submit

11th Class Islamiat Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 10

Question # 1

والدین کے دو حقوق بیان کریں،

  • Ans 1: والدین کے حقوق یہ ہیں 1.والدین کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آنا 2.والدین کے سامنے سراپا عاجزی بنے رہنا
Submit

ic

11th Class Islamiat Chapter 2 Islami Tashkhus Preparation

Is this page helpful?