11th Class I.Com Islamiat Chapter 3 Auswae Rasool Akram SAW Short Question Preparation


11th Class Islamiat
Chapter 3 Auswae Rasool Akram SAW Short Question Preparation

Start Chapter 3 Test

11th Class Islamiat Chapter Wise Preparation

Online Short Questions For Chapter 3 "11th Class Islamiat Chapter 3 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For 11th Class Islamiat Chapter 3 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets4

Islamiat (Urdu Medium) - 11th Class Islamiat Chapter 3 Short Questions Preparation

Question # 1

صبر سے متعلق سیرت نبی(ص) کی ایک مثال دیں

  • Ans 1: ایک دن حضرت محمد(ص) خانہ کعبہ کے نزدیک نماز پڑھ رہے تھے.حرم شریف میں اس وقت کفار کی ایک جماعت موجود تھی عقبہ بن ابی معیط نے ابو جہل کے اکسانے پر اونٹ کی اوجڑی سجدہ کی حالت میں آپ(ص) کی پشت مبارک پر ڈال دی اور مشرکین زور زور سے قہقے لگانے لگے،کسی نے آپ(ص) کی‌صاحبزادی کو اس واقعہ کی اطلاع دی وہ فورا دوڑتی آئیں اور غلاظت آپ(ص) کی پشت سے سے صاف کی اور کافروں کو بد دعا دی،جس پر آپ(ص) نے فرمایا بیٹی صبر سے کام لو.اللہ انہیں ہدایت دے یہ نہیں جانتے کہ ان کی بہتری کس چیز میں ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "11th Class Islamiat Chapter 3 Short Questions Preparation "

11th Class Islamiat Chapter 3 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

صبر سے متعلق سیرت نبی(ص) کی ایک مثال دیں

  • Ans 1: ایک دن حضرت محمد(ص) خانہ کعبہ کے نزدیک نماز پڑھ رہے تھے.حرم شریف میں اس وقت کفار کی ایک جماعت موجود تھی عقبہ بن ابی معیط نے ابو جہل کے اکسانے پر اونٹ کی اوجڑی سجدہ کی حالت میں آپ(ص) کی پشت مبارک پر ڈال دی اور مشرکین زور زور سے قہقے لگانے لگے،کسی نے آپ(ص) کی‌صاحبزادی کو اس واقعہ کی اطلاع دی وہ فورا دوڑتی آئیں اور غلاظت آپ(ص) کی پشت سے سے صاف کی اور کافروں کو بد دعا دی،جس پر آپ(ص) نے فرمایا بیٹی صبر سے کام لو.اللہ انہیں ہدایت دے یہ نہیں جانتے کہ ان کی بہتری کس چیز میں ہے.
Submit

11th Class Islamiat Chapter 3 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

نبی کریم(ص) کی بچوں پر رحمت پر مختصر نوٹ لکھیں.

  • Ans 1: حضرت محمد(ص) بچوں پر نہایت شفقت فرماتے تھے،جب آپ(ص) کا گذر بچوب کے پاس سے ہوتا تو آپ(ص) انہیں سلام کرتے اور رک کر پیار کرتے،ایک روز آپ(ص) حضرت حسن بن علی(رض) کو پیارکر رہے تھے کہ حضرت اقرع بن حابس تمیسی(رض) جو آپ(ص) کے پاس موجود تھے کہنےلگے یتیموں اور غریبوں کے لیے حضور(ص) کی ذات گرامی سراپا رحمت ہے.آپ(ص) سے پہلے یتیموں اور بیواؤں کا کوئی والی نہیں تھا،آپ(ص) نے یتیموں کی نگہدشت کی فضیلت بیان کرتے ہوئے شہادت کی انگلی اور درمیانی انگلی کو ملا کر فرمایا، ترجمہ:"میں اور یتیم کی نگہداشت کرنے والا بہشت میں یوں ساتھ ساتھ ہوں گے"."میرے دس لڑکے ہیں میں نے کبی کسی کو پیار نہیں کیا"،آپ(ص) نے فرمایا ترجمہ :" جو شخص چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا وہ ہم میں سے نہیں".
Submit

11th Class Islamiat Chapter 3 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

ذکر کے بارے میں ایک قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیں.

  • Ans 1: ترجمہ:اے ایمان والوں! اللہ کو بہت کژت سے یاد کیا کرو.
Submit

11th Class Islamiat Chapter 3 Short Questions Preparation - Set 4

Question # 1

اسلام میں سب سے پہلے اور سب سے آخری غزوہ کا نام کیاتھا؟

  • Ans 1: اسلام میں سب سے پہلےغزوہ کا نام غزوہ احد اور آخری غزوہ کا نام غزوہ تبوک تھا.
Submit

ic

11th Class Islamiat Chapter 3 Auswae Rasool Akram SAW Preparation