FA Part 2 Psychology Chapter 4 Online Short Question Test with Answers

Online Short Questions For Chapter 4 "FA Part 2 Psychology Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test "

Try The Short Questions For FA Part 2 Psychology Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets4

Psychology - FA Part 2 Psychology Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test

Question # 1

مشیر اور مشار کے درمیان تعلق کی اہمیت بیان کریں.

  • Ans 1: مشیر اور مشار کے درمیان تعلق باہمی احترام پر مبنی ہوتا ہے. جبکہ استاد یا شاگرد اور باپ یا بیٹے کے درمیان تعلقات میں حکم ،اختیار ،جبر ڈر وغیرہ شامل ہوتے ہیں جس میں بیٹا باپ سے کھل کر بات نہیں کر سکتا ہے اور نہ ہی شاگرد اپنے استاد سے کھل کر بات کر سکتا ہے جبکہ مشیر اور مشار کے درمیان اس باہمی احترام کے رشتہ سے مشار کو حوصلہ ملتا ہے کہ وہ مشیر کےسامنے اپنے مسائل کو پیش کر سکے اور ان کے حل کا خواہاں ہو،اور مشیر اپنے علم.تجربے اور تربیت کی بناء پر مشار کو مسائل حل کرنے میں مدد دیتا ہے.یہ ایک یشہ وارانہ خدمت ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 4 "FA Part 2 Psychology Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test "

FA Part 2 Psychology Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test - Set 1

Question # 1

مشیر اور مشار کے درمیان تعلق کی اہمیت بیان کریں.

  • Ans 1: مشیر اور مشار کے درمیان تعلق باہمی احترام پر مبنی ہوتا ہے. جبکہ استاد یا شاگرد اور باپ یا بیٹے کے درمیان تعلقات میں حکم ،اختیار ،جبر ڈر وغیرہ شامل ہوتے ہیں جس میں بیٹا باپ سے کھل کر بات نہیں کر سکتا ہے اور نہ ہی شاگرد اپنے استاد سے کھل کر بات کر سکتا ہے جبکہ مشیر اور مشار کے درمیان اس باہمی احترام کے رشتہ سے مشار کو حوصلہ ملتا ہے کہ وہ مشیر کےسامنے اپنے مسائل کو پیش کر سکے اور ان کے حل کا خواہاں ہو،اور مشیر اپنے علم.تجربے اور تربیت کی بناء پر مشار کو مسائل حل کرنے میں مدد دیتا ہے.یہ ایک یشہ وارانہ خدمت ہے.
Submit

FA Part 2 Psychology Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test - Set 2

Question # 1

فرائڈ کے خیال میں شخصیت کونسے حصوں پر مشتمل ہوتی ہے؟

  • Ans 1: 1.لاذات 2.انا 3.فوق الانا
Submit

FA Part 2 Psychology Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test - Set 3

Question # 1

تحلیل نفسی میں خواب کے ظاہری اور مخفی کی وضاحت کریں.

  • Ans 1: خواب کا واضح مواد ایک ظاہری مواد ہے کو خواب کے دوران نظر آتا ہے یہ مواد اپنی اصل حالت میں نہیں بلکہ اشاروں کنایوں کی شکل میں سامنے آتا ہے. خواب کا پوشیدہ مواد وہ ہے کو ظاہری صورت میں سامنےتو نہیں آتا لیکن اس میں اصل معنی پوشیدہ ہوتے ہیں جن کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے مشیر ظاہری مواد کا تجزیہ کرتا ہے.
Submit

FA Part 2 Psychology Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test - Set 4

Question # 1

ABC ماڈل میں A سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: ABC ماڈل میں A سے مراد فرد کا تجربہ ہے یعنی کوئی بھی واقعہ جس سے فرد دوچار ہوتا ہے.
Submit

4th Chapter

12th Class Psychology Chapter 4 Test

Here you can prepare 12th Class Psychology Chapter 4 Test. Click the button for 12th Class Psychology Chapter 4 100% free full practice test.

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!