FA Part 2 Psychology Chapter 3 Online Short Question Test with Answers

Online Short Questions For Chapter 3 "FA Part 2 Psychology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test "

Try The Short Questions For FA Part 2 Psychology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets6

Psychology - FA Part 2 Psychology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test

Question # 1

قیادت کی تعریف کریں.

  • Ans 1: قیادت سے مراد جسمانی یا نفسی وہ پیدائشی یا آموزشی خاصہ ہے جا کے ذریعے کوئی فرد ،افراد گروہوں کو کسی سماجی ماحول سے متاثر کرتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "FA Part 2 Psychology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test "

FA Part 2 Psychology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test - Set 1

Question # 1

قیادت کی تعریف کریں.

  • Ans 1: قیادت سے مراد جسمانی یا نفسی وہ پیدائشی یا آموزشی خاصہ ہے جا کے ذریعے کوئی فرد ،افراد گروہوں کو کسی سماجی ماحول سے متاثر کرتا ہے.
Submit

FA Part 2 Psychology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test - Set 2

Question # 1

سیاسیی اور قانونی ادارے میں کیا فرق ہے؟

  • Ans 1: سیاسی ادارے بچے کی سماجیت کے عمل کے دوران اس کی سیاسی تربیت کرتے ہیں اور اپنی پسند کے مطابق سیاسی گروہ یا جماعت سے وابستگی اختیار کرنا سکھاتےہیں.
  • Ans 2: قانونی ادارے قوانین کو تشکیل دیتےہیں،پہلے سے تشکیل شدہ قوانین میں تندیلی کرتے ہیں اور سماج بدلتے ہوئے تقاضوں کے مطابق قوانین بناتے ہیں.
Submit

FA Part 2 Psychology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test - Set 3

Question # 1

سماجیت کے عمل کی ابتداء کب سے ہوئی؟

  • Ans 1: سماجیت کے عمل کی ابتدا پیدائش فورا بعد ہوتی ہے.
Submit

FA Part 2 Psychology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test - Set 4

Question # 1

سیاسیی اور قانونی ادارے میں کیا فرق ہے؟

  • Ans 1: سیاسی ادارے بچے کی سماجیت کے عمل کے دوران اس کی سیاسی تربیت کرتے ہیں اور اپنی پسند کے مطابق سیاسی گروہ یا جماعت سے وابستگی اختیار کرنا سکھاتےہیں.
  • Ans 2: قانونی ادارے قوانین کو تشکیل دیتےہیں،پہلے سے تشکیل شدہ قوانین میں تندیلی کرتے ہیں اور سماج بدلتے ہوئے تقاضوں کے مطابق قوانین بناتے ہیں.
Submit

FA Part 2 Psychology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test - Set 5

Question # 1

لیکرٹ کا شرحی پیمانہ کیا ہے؟

  • Ans 1: لیکرٹ کا شرحی پیمانہ پانچ درجاتی شرحی پیمانہ کہلاتا ہے.اس شرحی پیمانے میں تھرسٹون کے شرحی پیمانے کی طرح منصفین سے رائے نہیں لی جاتی بلکہ تحقیق کار کا سب سے پہلے موضوع کا انتخاب کرتا ہے اور پھر اس موضوع کے ممکنہ رویوں کو معلوم کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ بیانات اکھٹے کرتا ہے.
Submit

FA Part 2 Psychology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test - Set 6

Question # 1

تعصب کی چند وجوہات بیان کریں.

  • Ans 1: تعصب کی وجوہات میں سماجی طبقہ بندی،تعلیم،ذرائع ابلاغ ،نسل پرستی ،احساس کمتری،برتری اور جنسی تفریق شامل ہیں.
Submit

3rd Chapter

12th Class Psychology Chapter 3 Test

Here you can prepare 12th Class Psychology Chapter 3 Test. Click the button for 12th Class Psychology Chapter 3 100% free full practice test.