FA Part 2 Psychology Chapter 2 Online Short Question Test with Answers

Online Short Questions For Chapter 2 "FA Part 2 Psychology Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Test "

Try The Short Questions For FA Part 2 Psychology Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets7

Psychology - FA Part 2 Psychology Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Test

Question # 1

طبعی کردار کی وضاحت کریں.

  • Ans 1: کسی بھی معاشرے میں نارمل یا صحت مند افراد کے کردار کو طبعی کہا جاتا ہے یہ طبعی کردار معاشرتی معیاروں کے مطابق زندگی گزار رہا ہوتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 2 "FA Part 2 Psychology Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Test "

FA Part 2 Psychology Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Test - Set 1

Question # 1

طبعی کردار کی وضاحت کریں.

  • Ans 1: کسی بھی معاشرے میں نارمل یا صحت مند افراد کے کردار کو طبعی کہا جاتا ہے یہ طبعی کردار معاشرتی معیاروں کے مطابق زندگی گزار رہا ہوتا ہے.
Submit

FA Part 2 Psychology Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Test - Set 2

Question # 1

ذہنی صحت کے مذہبی نقطہ نظر سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: ذہنی نقطہ نظر کا مذہبی نقطہ نظر مختلف مذہبی کتب اور مختلف مذاہب کے پیغمبروں کے حوالے سے دیکھنے میں آتا ہے وہ خدا کے بر گزیدہ بندے تھے جنہوں نے اس بات کی تبلغ کی کہ ذہنی صحت کا تعلق خدا کے ساتھ وابستگی میں ہے.
Submit

FA Part 2 Psychology Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Test - Set 3

Question # 1

ذہنی صحت کا شماریاتی معیار کیا ہے؟

  • Ans 1: شماریاتی معیار کے تحت ذہنی صحت مند افراد اکثریت پر مبنی ہیں ان کی سوچ اور کردار معاشرے میں بسے والے اکثریتی افرد کے مطابق ہے،اس کے برعکس ذہنی بیمار افراد ،معاشرت میں اکثریت نہیں رکھتے اور ئہ ہی ان کی سوچ اور کردار اکثریت کے مطابق ہوتے ہیں.
Submit

FA Part 2 Psychology Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Test - Set 4

Question # 1

ذہنی صحت کا شماریاتی معیار کیا ہے؟

  • Ans 1: شماریاتی معیار کے تحت ذہنی صحت مند افراد اکثریت پر مبنی ہیں ان کی سوچ اور کردار معاشرے میں بسے والے اکثریتی افرد کے مطابق ہے،اس کے برعکس ذہنی بیمار افراد ،معاشرت میں اکثریت نہیں رکھتے اور ئہ ہی ان کی سوچ اور کردار اکثریت کے مطابق ہوتے ہیں.
Submit

FA Part 2 Psychology Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Test - Set 5

Question # 1

مطابقت سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: مطابقت سے مراد ماحول کے مطابق ڈھل جانا کے ہیں اور فطری و سماجی ماحول میں پیدا شدہ رکاوٹوں کو دور کرنا ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کوشش جاری رکھنا ہے.
Submit

FA Part 2 Psychology Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Test - Set 6

Question # 1

کم خوری سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: موٹے ہونے کے شدید خوف کی وجہ سے بعض اوقات افراد کم خوری کے مرض میں مبتلا ہو جاتے ہیں.وہ طبعی وزن برقرار نہیں رکھ پاتے،انہیں وزن بڑھنے کا شدید خود طاری رہتا ہے.اپنے آپ کو ہمیشہ موٹاپے کا شکار سمجھتے ہیں.بار بار آئینہ دیکھتے ہیں اور پتلے ہونے کے لیے مختلف کتابیں پڑھتے ہیں،کم خوری کا مرض عورتوں میں مردوں کی نسبت زیادہ ہوتا ہے.
Submit

FA Part 2 Psychology Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Test - Set 7

Question # 1

اچھی خوراک کا صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟

  • Ans 1: اچھی خوراک کا ذہنی صحت ہر بہت اچھا اثر پڑتا ہے.اس طرح اچھی سوچ،صحت مند ، کردار اور مضبوط ارادے تمام افراد کے لیے یکساں مواقع ،بہتر اقتصادی حالات اور مثبت رویے سر انجام پاتے ہیں.
Submit

2nd Chapter

12th Class Psychology Chapter 2 Test

Here you can prepare 12th Class Psychology Chapter 2 Test. Click the button for 12th Class Psychology Chapter 2 100% free full practice test.

Is this page helpful?