FA Part 1 Sociology Chapter 7 Short Questions Preparation

Online Short Questions For Chapter 7 "FA Part 1 Sociology Urdu Medium Chapter 7 Short Questions Test "

Try The Short Questions For FA Part 1 Sociology Urdu Medium Chapter 7 Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets2

Sociology - FA Part 1 Sociology Urdu Medium Chapter 7 Short Questions Test

Question # 1

انسانی اور حیوانی معاشرہ میں دو مماثلیں لکھیں.

  • Ans 1: انسانی کی طرح حیوانات میں بھی معاشرتی زندگی پائی جاتی ہے لیکن انسان کا معاشرہ حیوانی معاشرت سے مختلف ہے.انسانی معاشرہ میں ثقافت کا تصور پایا جاتا ہے جس کے مطابق معاشرے کے لوگ اپنی زندگی گزارتے ہیں،لیکن حیوانوں میں ثقافت نہیں ہوتی ،ہر حیوان اپنی زندگی میں بطور جبلت اپنا کردار کرتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 7 "FA Part 1 Sociology Urdu Medium Chapter 7 Short Questions Test "

FA Part 1 Sociology Urdu Medium Chapter 7 Short Questions Test - Set 1

Question # 1

انسانی اور حیوانی معاشرہ میں دو مماثلیں لکھیں.

  • Ans 1: انسانی کی طرح حیوانات میں بھی معاشرتی زندگی پائی جاتی ہے لیکن انسان کا معاشرہ حیوانی معاشرت سے مختلف ہے.انسانی معاشرہ میں ثقافت کا تصور پایا جاتا ہے جس کے مطابق معاشرے کے لوگ اپنی زندگی گزارتے ہیں،لیکن حیوانوں میں ثقافت نہیں ہوتی ،ہر حیوان اپنی زندگی میں بطور جبلت اپنا کردار کرتا ہے.
Submit

FA Part 1 Sociology Urdu Medium Chapter 7 Short Questions Test - Set 2

Question # 1

معروف آداب سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: معروف آداب کسی ثقافت کے زیادہ مضبوط اور مستحکم معمولات پیدا ہوتے ہیں.ان کا مقام لوک ریت سے بلند ہوتا ہے.اس لیے ان کی اہمیت بھی معاشرے میں زیادہ ہوتی ہے،یہ بھی رواجی کردار متعین کرتے ہیں.
Submit

7th Chapter

11th Class Sociology Chapter 7 Short Questions Preparation

Is this page helpful?