FA Part 1 Sociology Chapter 3 Short Questions Preparation

Online Short Questions For Chapter 3 "FA Part 1 Sociology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test "

Try The Short Questions For FA Part 1 Sociology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets2

Sociology - FA Part 1 Sociology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test

Question # 1

شعبہ صحت میں عمرانیات کے ماہرین کا کیا کردار ہے؟

  • Ans 1: 1. ہسپتالوں میں علاج کے باوجود بہت سے مریض صحت یاب نہیں ہو پاتے اور زندگی و موت کے درمیان لٹکے رہتے ہیں،ایسے مریضوں کے علاج کے لیے عمرانیات کے ماہرین ان کا نفسیاتی ،معاشرتی علاج کرتے ہیں. 2.ہسپتالوں میں نشہ کے خاتمہ کے لیے اور نشہ کرنے والے افراد کے لیے علیحدہ سے ایک وارڈ قائم ہے جہاں ماہرین عمرانیات ان مریضوں کی کیس ہسٹری لیتے ہیں‌ اور ان کو صحت یاب ہونے میں معاونت فراہم کرتے ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "FA Part 1 Sociology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test "

FA Part 1 Sociology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test - Set 1

Question # 1

شعبہ صحت میں عمرانیات کے ماہرین کا کیا کردار ہے؟

  • Ans 1: 1. ہسپتالوں میں علاج کے باوجود بہت سے مریض صحت یاب نہیں ہو پاتے اور زندگی و موت کے درمیان لٹکے رہتے ہیں،ایسے مریضوں کے علاج کے لیے عمرانیات کے ماہرین ان کا نفسیاتی ،معاشرتی علاج کرتے ہیں. 2.ہسپتالوں میں نشہ کے خاتمہ کے لیے اور نشہ کرنے والے افراد کے لیے علیحدہ سے ایک وارڈ قائم ہے جہاں ماہرین عمرانیات ان مریضوں کی کیس ہسٹری لیتے ہیں‌ اور ان کو صحت یاب ہونے میں معاونت فراہم کرتے ہیں.
Submit

FA Part 1 Sociology Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Test - Set 2

Question # 1

کراچی کی تاریخی اہمیت بیان کریں.

  • Ans 1: 1.قائداعظم کی پیدائش اسی شہر میں ہوئی. 2.پاکستان بننے کے بعد کراچی پاکستان کا پہلا دارلخلافہ تھا. 3.محمد بن قاسم نے سب سے پہلے کراچی اور سندہ کے دیگر علاقوں کو فتح کر کے اسلام کی بنیاد اس سر زمین پر رکھی.
Submit

3rd Chapter

11th Class Sociology Chapter 3 Short Questions Preparation

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!