FA Part 1 Sociology Chapter 11 Short Questions Preparation

Online Short Questions For Chapter 11 "FA Part 1 Sociology Urdu Medium Chapter 11 Short Questions Test "

Try The Short Questions For FA Part 1 Sociology Urdu Medium Chapter 11 Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets2

Sociology - FA Part 1 Sociology Urdu Medium Chapter 11 Short Questions Test

Question # 1

سمجھوتہ سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: سمجھوتہ میں فریقین ایک دوسرے کو مراعات دے کر معاہدہ کر لیتے ہیں.عارضی طور پر مخالفت تھم جاتی ہے،طرفین مشترکہ طور پر مسئلہ پر غور کرتے ہیں جیسے شملہ معاہدہ پاکستان و ہند میں طے پایا تھا،پاکستان اور انڈیا کی کارگل کے مقام پر جنگ ہوئی لیکن بعد میں جنگ بندی کا معاہدہ طے پایا جوکہ امریکہ میں ہوا.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 11 "FA Part 1 Sociology Urdu Medium Chapter 11 Short Questions Test "

FA Part 1 Sociology Urdu Medium Chapter 11 Short Questions Test - Set 1

Question # 1

سمجھوتہ سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: سمجھوتہ میں فریقین ایک دوسرے کو مراعات دے کر معاہدہ کر لیتے ہیں.عارضی طور پر مخالفت تھم جاتی ہے،طرفین مشترکہ طور پر مسئلہ پر غور کرتے ہیں جیسے شملہ معاہدہ پاکستان و ہند میں طے پایا تھا،پاکستان اور انڈیا کی کارگل کے مقام پر جنگ ہوئی لیکن بعد میں جنگ بندی کا معاہدہ طے پایا جوکہ امریکہ میں ہوا.
Submit

FA Part 1 Sociology Urdu Medium Chapter 11 Short Questions Test - Set 2

Question # 1

مسجد کی کیا اہمیت تھی؟

  • Ans 1: مسجد کی اہمیت کو واضح کرنے کے لیے درج ذیل دو نکات کافی ہیں. 1.سوالی و حاجت مندوں کی معاشی ضروریات مسجدوں میں بھی پوری ہوتی ہیں. 2.مسجد افراد کو دینی تعلیم سے نوازتی ہے.
Submit

11th Chapter

11th Class Sociology Chapter 11 Short Questions Preparation

Is this page helpful?