FA Part 1 Sociology Chapter 1 Short Questions Preparation

Online Short Questions For Chapter 1 "FA Part 1 Sociology Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Test "

Try The Short Questions For FA Part 1 Sociology Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Sociology - FA Part 1 Sociology Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Test

Question # 1

عمرانیات کا دائرہ کار کون سے ہیں-

  • Ans 1: خاندان کی عمرانیات:خاندان کی عمرانیات کے بغیر کوئی معاشرہ وجود میں نہیں آتا. خاندان بنیادی ادارہ ہے اس کی ساخت وظائف اور مسائل آکر سمجھ میں آجائیں تو معاشرہ اور اس کی ثقافت سمجھ میں آجاتی ہے. خاندان میں ہم سب رہتے ہیں- پیدا ہوئے ، تربیت ہوئی اور ہماری شخصیت پروان چڑھی ہماری خودی بیدار ہوئی ہم زید بکر، اسلم ناموں سے پکارنے جانے لگے. دیہی کمیونٹی کی عمرانیات: معاشرے کی ایک اہم آبادی دیہی علاقوں میں آباد ہے- دنیا کے معاشرے دیہی کمیونیشنز رکھتے ہیں- جن میں خاص طرز کی بودوباش پائی جاتی ہے. سادہ ڈیزائن کے مکانات، سادہ پیشے اور معاشرتی تفاعل کے سادہ انداز پائے جاتے ہیںجو ایک جداگانہ نوعیت معاشرے میں پیدا کرتے ہیں- عمرانیات کی وہ سائنس جو دیہی کمیونٹی کا مطالعہ کرتی ہے اسے دیہی عمرانیات کہتے ہیں-
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 1 "FA Part 1 Sociology Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Test "

FA Part 1 Sociology Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Test - Set 1

Question # 1

عمرانیات کا دائرہ کار کون سے ہیں-

  • Ans 1: خاندان کی عمرانیات:خاندان کی عمرانیات کے بغیر کوئی معاشرہ وجود میں نہیں آتا. خاندان بنیادی ادارہ ہے اس کی ساخت وظائف اور مسائل آکر سمجھ میں آجائیں تو معاشرہ اور اس کی ثقافت سمجھ میں آجاتی ہے. خاندان میں ہم سب رہتے ہیں- پیدا ہوئے ، تربیت ہوئی اور ہماری شخصیت پروان چڑھی ہماری خودی بیدار ہوئی ہم زید بکر، اسلم ناموں سے پکارنے جانے لگے. دیہی کمیونٹی کی عمرانیات: معاشرے کی ایک اہم آبادی دیہی علاقوں میں آباد ہے- دنیا کے معاشرے دیہی کمیونیشنز رکھتے ہیں- جن میں خاص طرز کی بودوباش پائی جاتی ہے. سادہ ڈیزائن کے مکانات، سادہ پیشے اور معاشرتی تفاعل کے سادہ انداز پائے جاتے ہیںجو ایک جداگانہ نوعیت معاشرے میں پیدا کرتے ہیں- عمرانیات کی وہ سائنس جو دیہی کمیونٹی کا مطالعہ کرتی ہے اسے دیہی عمرانیات کہتے ہیں-
Submit

1st Chapter

11th Class Sociology Chapter 1 Short Questions Preparation

Is this page helpful?